ویسے انگلی انگلی ہوتی ہے چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ کرے یا کوئی اور تکلیف تُو ہوتی ہے ،ان سیاستدانوں کو انگلی سے تکلیف ہے اور خود انہوں نے قوم کو پوری کی پوری بازو کی ہوئی ہے،ان پنجابی با نھ کیتی ہوئی اے معذرت کے ساتھ مجھے بات سمجھانے کے لیے ایسے الفاظ استعمال کرنے پڑے بڑی کوشش کی کہ ان کا متبادل تلاش کرو لیکن نہیں مل سکا سوری فار دس لینگویج،
Government sympathisers should not worry themselves what others say to their PM. They should worry what he says to others. As a law of nature his past ghosts(deeds,speeches,promises,swears) will haunt him with interest without a shadow of doubt.