What's new

Bill Longley

SENIOR MEMBER
Joined
Apr 15, 2008
Messages
1,667
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
بدھ کی رات دہشت گردوں نے ممبئی کےاہم مقامات کو نشانہ بنایا جن میں سی ایس ٹی سٹیشن، تاج ہوٹل،اوبرائے ہوٹل ، سانٹا کروزکا مقامی ائر پورٹ کاما اور جی ٹی ہسپتال شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد ممبئی میں سمندر کے راستے داخل ہوئے۔لڑائی میں تین اعلی افسروں سمیت گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہین حکام کے مطابق دہشت گردوں نے مختلف ہوٹلوں میں چالیس برطانوی باشندوں کو بھی یرغمال بنا رکھا ہے۔ جبکہ شہر کا کنٹرول فوج کو دے دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا اور حکومتی حلقے ان حملون کا تانا بھی پاکستان کی طرف جور رہے ہین اور پاکستان سے آئے ایک بحری جہازکے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس مین ان دہشتگردون کے لئے اسلحہ لایا گیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف حملون کی زمہ داری دکن ٕمجاہدین نامی تنظیم نے قبول کر لی ہے جسے بعض تجزیہ نگار انڈین مجاہدین کی شاخ کہہ رہے ہین جو اس سے پہلے بھی کئی دہشتگردی کے واقعات مین ملوث پائی گئی ہے۔ انڈین مجاہدین قلعدم تنظیم سیمی سے الگ ہوا ایک گروپ ہے جو بھارتی مسلمانون کے حقوق اور ہندوستان مین مسلم انقلاب کا داعی ہے۔
ایک ہندوستانی چینل سے بات کرتے کرتے ایک دہشتگرد سعد اللہ نے اپنے مطالبات مین بھارت مین قید مجاہدین کی آزادی، مسلم قیدیون اور مظالم کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور اپنے گروپ کا تعلق حیدر آباد دکن سے بتایا ہے۔ اور اس اوپریشن کی وجہ بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی اور زیادتیان بتائی ہین ۔
وزیر خارجہ پاکستان بھی اس وقت بھارت کے دورے پر موجود ہین۔ انھون نے بھی اس واقع کی پرزور مزمت کی ہے۔ اور پاک بھارت خوفیہ ادارون کے بیچ ہاٹ لائین قائم کرنے کی تضویز دی ہے تاکہ دہشت کردی سے نپٹنے مین معلومات کی تبادلے مین آسانی ہو
 
. .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom