Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام
اربوں روپے سے شروع ہونیوالے منصوبہ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی , حکومت نے سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مئی۔2016ء) قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام‘ اربوں روپے سے شروع کیا گیا ہے 100 میگاواٹ بجلی کا میگا پروجیکٹ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی اور اب حکومت نے قائد اعظم سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ملک سے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک کا منصوبہ لگایا تھا جس سے 100 میگاواٹ روزانہ بجلی پیدا ہونی تھی وزیر اعظم پاکستان نے جب منصوبے کا افتتاح کیا تو اس وقت سولر پارک سے 50 میگاواٹ بئجلی پیدا ہورہی تھی اور حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ منصوبے سے 80 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی لیکن کچھ ہی عرصہ بعد پاور منصوبے کی کارکردگی گرتی چلی گئی ہے اور اب یہ 18 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے ذرائع کے مطابق منصوبے میں استعمال کی گئی سولر پلیٹس اعلیٰ معیار کی نہ ہونے کے باعث یہ مسئلہ پیش آرہا ہے جبکہ کچھ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ سولر پاور کی کارکردگی کیلئے علاقے کا تقریباً 45 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہونا چاہی یجس پر سولر پاور صحیح کام کرتا ہے اگر درجہ حرارت بڑھ جائے تو پھر اس کی کارکردگی میں بھی فرق پڑتا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبے کو بیچنے کا پروگرام بنالیا ہے۔
(خبر جاری ہے)
اور حکومت چاہتی ہے کہ اسے اپنے کسی قریبی کو فروخت کیا جائے تاکہ منصوبہ گھر کا گھر ہی رہ جائے۔
http://m.urdupoint.com/daily/news/2016-05-02/all-214519.html
@notorious_eagle @Moonlight @The Sandman @django @WAJsal