آپ کے خلاف یہ مقدمہ کیوں بنایا گیا ؟ عدالتی سوال
میں جانتی ہوں مجھے مقدمے میں کیوں الجھایا گیا ،مریم نواز کا جواب
میں جانتی ہوں مجھے کیوں الجھایا گیا ، میں جانتی ہوں مجھے ستر سے زائد پیشیاں کیوں بھگتنا پڑیں ؛ مریم نواز
مجھے کیوں واٹس ایپ والی جے آئی ٹی کے سامنے بلا جواز پیش ہونا پڑا ؛ مریم...
Final Delimitation 2018
Final List of Constituencies
Final List of Constituencies (Final Delimitation 2018)
National Assembly
Provincial Assemblies
Punjab
Sindh
Khyber Pakhtunkhwa
Balochistan
_________________________________________________________
POLLING SCHEME (DRAFT)
Federal...
کہتے ہیں حسین نواز کی بھی اتنی آمدن نہیں تھی، اس سے متعلق کیا کہتی ہیں، سوال
یہ چارٹ میرے متعلق نہیں، میری اطلاع کے مطابق حسین نواز نے فلیٹس نوے کی دہائی کے آغاز میں نہیں خریدے، مریم
حدیبیہ پیپر کے قرض سے متعلق مجھے ذاتی طور پر علم نہیں؛ مریم نواز
میرا خاندان 2007میں جلا وطنی ختم کر کے واپس وطن آنے میں کامیاب ہوا ، مریم نواز
بارہ اکتوبر کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا. بعد میں سعودی عرب جلا وطن کر دیا گیا ؛ مریم نواز
دستاویزات فوٹو کاپیوں سے لی گئیں ،گواہ نے کہا...
جے آئی ٹی کے یو کے ، یو اے ای اور سعودی عرب کو لکھے گئے ایم ایل ایز عدالت میں پیش نہیں کئے گئے. مریم نواز کا عدالت میں بیان جاری
والیم ٹین کے حصول کے لئے اس عدالت نے میری درخواست مسترد کر دی تھی. مریم نواز
تفتیشی ایجنسی کا ریکارڈ کردہ بیان قابل قبول شہادت نہیں. مریم نواز
ایم ایل ایز کو...
میری عمر 44سال ہے ،مریم نواز کا احتساب عدالت میں بیان
جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی معاونت کے لئے تشکیل دی گئی ، مریم نواز
جے آئی ٹی کا اخذ کردہ نتیجہ اور رائے غیر مناسب اور غیر متعلقہ ہے; مریم نواز کا بیان
اس رائے کو ان حالات میں اس کیس میں میرے خلاف پیش نہیں کیا جا سکتا ، مریم نواز
مریم...