What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا،
کیا چاھئیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے عرض کیا تھوڑا ہے ‏۔ آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر بیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
یہ " انگلی "۔
 
79146362_2997872753568838_2009734791162757120_n.jpg


79992289_2996253450397435_1679677893178818560_o.jpg
 
79370212_3001458306543616_5063801609176219648_o.jpg
 
80439764_3001487493207364_2195958641767481344_n.jpg
 

Latest posts

Back
Top Bottom