What's new

Picture of the Day

دوستو !! اس سے اچھی غزل بھی کیا ھو گی.


ہوں*! اچھا! تو آپ __ شاعر ہیں*

شعر لکھتے ہیں* نظم کہتے ہیں*

شاعری بھی عجیب شے ہے ناں*؟*

ڈھونڈنا کچھ اُداس لفظوں* کا۔۔۔

باندھ دینا ردیف دھاگے میں*

جیسے گجرے میں*پھول گیندے کے۔۔۔ ۔

موتیے کی سفید کلیوں* میں*،

خوب جچتے ہیں*، خوب لگتے ہیں*

لیکن ایسا بھی دُکھ سے کیا لکھنا

لفظ* لگتے ہوں* دل پہ پتھر سے

حرف چبھتے ہوں* بن کے نشتر سے

میں* نے دیکھی ہیں* آپ کی نظمیں*

روز پڑھتی ہوں* آپ کی غزلیں*

"زخم"* آتا ہے قافیے میں* کہیں

"ہائے"* مصروں* میں* عام ہے شا ید

"درد" تکیہ کلام ہے شا ید

رنج و حسرت، غضب کا لکھتے ہیں*

آپ "ناصر"کے ڈھب کا لکھتے ہیں*

شعر مجھ پر بھی کوئی لکھ دیجے

نظم لکھیے نا ں* کو ئی اچھی سی

شوخ زلفوں* پہ! گال پر لکھیے

میری چشمِ غزال__ پر لکھیے

اپنے زخموں* کو _____ چاک لکھتے ہیں*

میری آنکھوں* پہ ________ گر نہیں* لِکھا

لوگ سمجھیں* گے ___ خاک لکھتے ہیں!

 
969358_345598745568551_1093616230_n.jpg


"!ماواں باج محمد بَخشا کون کَرے رَکھوالی"
 
Bad weather and Darkness are the friends of Commandos! IS THIS TRUE ?
Very much true. One has to go through it to understand what it is like to be in extreme conditions and darkness.
 
Back
Top Bottom