What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
کمپنی کے معاہدے میں لکھا ہے کہ فنڈزپی ٹی آئی کی سرگرمیوں پر خرچ ہوں گے، اکرم شیخ
کیا کہیں لکھا ہے کہ تمام فنڈز پاکستان بھجوانا لازمی ہے؟ جسٹس عمر عطا بندیال
کمپنی معاہدے میں ممنوعہ فنڈز نہ لینے کا ذکر نہیں، اکرم شیخ
تمام ہدایات پالیسی گائیڈ لائن کی صورت میں موجود ہیں، چیف جسٹس
فنڈز زیادہ لیے گئے اور کم دکھائے گئے، اکرم شیخ
عدالت کیس سن کر جو چاہے فیصلہ کرے، اکرم شیخ
عدالت نے حال ہی میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے، اکرم شیخ
عوام عدالت کا 28 جولائی کا فیصلہ بھی دیکھ رہے ہیں، اکرم شیخ
کسی بدنیتی سے بات نہیں کررہا، اکرم شیخ
184/3 کا مقدمہ تسلیم شدہ حقائق پر ہوتا ہے، چیف جسٹس
عدالت تمام معاملات سے اچھی طرح آگاہ ہے، چیف جسٹس
عدالت نے انصاف اور مساوات کے اصولوں کو مدنظر رکھنا ہے، اکرم شیخ
لگتا ہے عدالت کو اپنے دلائل اور جوابات سے مطمئن نہیں کر پارہا، اکرم شیخ
سوالات پوچھنے کا مقصد حقائق جاننا ہوتا ہے، چیف جسٹس
کیلی فورنیا سے 11لاکھ 56 ہزار ڈالر پی ٹی آئی کو ملے،فنڈز 2013کے بعد ملے، اکرم شیخ
دستاویزات میں واضح لکھا ہے کہ فنڈز پاکستانیوں سے لیے گئے، جسٹس عمر عطا بندیال
ابھی تک فنڈز کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا، چیف جسٹس
آپ چاہتے ہیں فیصلہ 184/3 میں ہی ہوجائے، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کے پاس عمران خان کو نااہل قرار دینے کا اختیار نہیں، اکرم شیخ
غیر ملکی پیسے کا دروازہ بند کرنے کے لیے متعلقہ فورم موجود ہے، چیف جسٹس
پی ٹی آئی کو ٹیکساس سے 23لاکھ ڈالرز ملے،اکرم شیخ
دستاویزات کے مطابق 23میں سے 20لاکھ ڈالرز بھجوائے گئے، اکرم شیخ
غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے ملنے والی فنڈنگ چھپائی گئی، اکرم شیخ
فنڈز میں سے کتنا ممنوعہ ہے اور کتنا غیر ممنوعہ،یہ تعین کیسے ہو گا؟ جسٹس عمر عطا بندیال
ممنوعہ فنڈز کی تحقیقات ہونی چاہییں، جسٹس عمر عطا بندیال
دہشت گردوں کو بھی غیر ملکی فنڈنگ ہی ہوتی ہے، اکرم شیخ
عدالت نے بھی ملک کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، اکرم شیخ
الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہی پی ٹی آئی تسلیم نہیں کرتی، اکرم شیخ
دائرہ اختیار کا فیصلہ عدالت کرے گی، چیف جسٹس
فنڈز جمع کرنے اور پاکستان بھجوانے میں امتیاز نہیں برتا جاسکتا، اکرم شیخ
امریکا میں بیٹھ کر بھی پاکستانی شہری وفاداری کا پابند ہوتا ہے، اکرم شیخ
بات فنڈنگ کی ہورہی ہے سازش کی نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
پولیٹیکل پارٹی آرڈرکاسیکشن6 وہ نہیں کہتا جو آپ کہہ رہے ہیں،جسٹس عمرعطا بندیال
کیا ایسا ڈنر پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہو گا؟جسٹس عمر عطا بندیال
اگرکوئی پاکستانی کمپنی کسی سیاسی جماعت کےرکن کوڈنردے توکیاوہ ممنوع ہے؟جسٹس عمرعطا
یہ نہیں کہاجاسکتاعدالت کےتوجہ دلانےپرایجنٹ کےخلاف کارروائی کریں گے،اکرم شیخ
جلسے میں ہوٹل اور کھانے کا خرچہ اٹھانے والا بھی ظاہر کرنا ہوتا ہے،اکرم شیخ
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر آئین کے آرٹیکل17 کے تحت بنا،چیف جسٹس
درخواست گزارکی دی فہرست میں ممنوع ذرائع صرف غیرملکی کمپنیوں کےہیں،چیف جسٹس
معاملے کی تحقیقات عدالت خود تو نہیں کر سکتی، چیف جسٹس
آپ کی دستاویزات میں بھی کئی مسائل ہیں، چیف جسٹس
 
Last edited:
واضح نہیں ہو رہا کہ کس نے کتنے پیسے دیے، چیف جسٹس
کیلیفورنیا سے40ہزارڈالرغیر ملکی کمپنیوں سے لیے گئے،اکرم شیخ
ہم صرف سوچ رہے ہیں نتیجہ نہیں سنارہے،چیف جسٹس
آپ کی بات سے یہ نتیجہ اخذ کر رہا ہوں،اکرم شیخ
ممنوعہ فنڈ اگر امریکا میں خرچ ہوجائے تو کیا درست ہو گا؟ اکرم شیخ
کیا معلوم یہ کمپنیاں پاکستانیوں کی ہوں یاٹریڈنام رکھےگئےہوں،چیف جسٹس
اس حد تک متفق ہیں کہ غیرملکیوں سےفنڈنگ نہیں لی جاسکتی،چیف جسٹس
کمپنیوں کےان کارپوریشن سرٹیفکیٹ لانےکابوجھ نہیں اٹھاسکتا،اکرم شیخ
شیخ صاحب یہی تو اصل مسئلہ ہے،چیف جسٹس
انکوائری اپنی جگہ چلتی رہے گی،اکرم شیخ
اپنی فہرست اور فارا کی لسٹ کا موازنہ کر رہے ہیں،انور منصور
یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ ممنوعہ فنڈ پاکستان نہیں آیا،چیف جسٹس
اگر پاکستانی کمپنی ہو تو بھی فنڈ ممنوعہ ہوگا،اکرم شیخ
کیا آڈٹ کرنیوالےکوممنوعہ فنڈنگ سےمتعلق سوال کابتایاگیا؟چیف جسٹس
جمائما خان نے کبھی پاکستانی شہریت نہیں لی تھی،اکرم شیخ
آپکی باتوں سےلگتا ہےعمران خان کےبچےبھی انکی پارٹی کوفنڈ نہیں دےسکتے،جسٹس فیصل عرب
فنڈدینےوالےکانام،پتہ اور دیگرتفصیلات دیناضروری ہیں،اکرم شیخ
اگر کوئی خود کو پاکستانی ظاہر کرے تو کیا ہوگا؟چیف جسٹس
 
Last edited:
As per laws of ECP, PML-n should be de-listed and all the members of PML-n should be de-notified as this party was registered on the name of a person who has been disqualified and now he is not even the head of the party thus this party cannot be even allotted a symbol for elections.

@Emmie your take on this Sir ??
 
عمران خان کے بچے پاکستانی شہریت نہیں رکھتے،اکرم شیخ
ہمیں ان باتوں میں نہیں جانا چاہیے،یہ ذاتی معاملات ہیں،چیف جسٹس
پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تیار نہیں کرتا،اکرم شیخ
یہ سوال الیکشن کمیشن کو پارٹی سے پوچھنا چاہیے تھا، اکرم شیخ




Justice Ejazul Ahsan Likely To Appoint To Monitor NAB References Against Sharif Family

 
Last edited:
Justice Ejazul Ahsan Likely To Appoint To Monitor NAB References Against Sharif Family


Waisy tu Justice Ijazul Ahsan ki appointment achi hogi....lekin ye chuttiyon par hain :( inke appoint honay se ye issue delay hoga :( @PakSword mera yehi khyal tha ...ke lagta yehi hai ke panama bench ke judges main se hi appoint honge ..
 
قانون الیکشن کمیشن کوسیاسی جماعتوں کےگوشواروں کی اسکروٹنی سےنہیں روکتا،چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کوآڈیٹرکی رپورٹ مستردکرنےکابھی اختیار ہے،چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کو چھان بین کا مکمل اختیار ہے،اکرم شیخ
لاجسٹک مسائل کی وجہ سےووٹنگ ممکن نہیں،یہ الگ بات ہے،جسٹس عمرعطابندیال
آئین دہری شہریت والوں کو ووٹ کا حق دیتا ہے،جسٹس عمرعطابندیال
کسی دہری شہریت والےمحمدرمضان سےچندہ لیناغیرقانونی ہے؟چیف جسٹس
کیا سمندر پار پاکستانیوں کی تمام خدمات بھول جائیں،چیف جسٹس
قانون غیرملکی کمپنیوں سے فنڈز لینے کی اجازت نہیں دیتا،چیف جسٹس
انورمنصورصاحب،آپ کو اس حوالےسے وضاحت دینا ہوگی،چیف جسٹس
سوالات نوٹ کرلیے ہیں،جواب دوں گا،انور منصور
قانون تو مقامی کمپنیوں سے فنڈز لینے کی اجازت بھی نہیں دیتا،چیف جسٹس
 
Last edited:
Dunya News

Gulalai was angry after Imran asked about Dubai fundraising details: sources

ISLAMABAD (Dunya News) – New revelations regarding Member of National Assembly (MNA) Ayesha Gulalai surfaced according to which the female politician was angry after Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chief Imran Khan asked about details of fundraising campaign she was leading in Dubai.

According to sources, Ayesha Gulalai met Amir Maqam in Governor House before making an announcement to quit PTI. She was running a fundraising campaign in Dubai from past one year.

It was revealed that hopelessness regarding fundraising and ticket became basic reason behind holding press conference and uttering scathing allegations against the party.

On the other hand, PTI Chief Imran Khan laughed while watching Ayesha Gulalai’s presser and said I told her that decision regarding her ticket would be taken by party’s parliamentary board.

He said Ayesha Gulalai attended National Assembly sessions 47 times in four years and that parliamentary board was not satisfied with her performance.



SAMAA News

The real story behind Ayesha Gulalai’s exit from PTI

ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) MNA Ayesha Gulalai announced her exit from the party apparently over the grounds of ‘immoral’ behavior of Imran Khan; however, sources say, real story behind the allegation is different.

According to our correspondent, Gulalai was convinced by PML-N senior leader Amir Muqam to quit the party following their meeting at Governor House Peshawar where the PTI MNA had decided to leave the party. Her grievances were apparently exploited by Amir Muqam.


The issue of refusal of party ticket to her by Imran Khan is also a reason behind her decision to party ways with PTI.

The third motive, according to sources, is the fundraising issue. “She had been collecting party funds in Dubai for last one year, but when Imran Khan asked her to provide its details, she got angry,” a source said.

Both the issues of ticket and the fundraising led her to launch tirade against party chairman Imran Khan and other top party members at a press conference.

She demanded Imran Khan’s disqualification under Articles 62 and 63 of the Constitution, saying that the PTI chief is ‘dishonest’ and this fact should be considered by the Supreme Court during proceedings of a case seeking the PTI leader’s disqualification.

She said Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak is involved in massive corruption and distributing jobs illegally among his relatives.
 
Good, now she (Gula Lai) is exposing her motivation to sell her out and level baseless charges against IK.
If NS is a good person, then cows are white, elephants and crocodiles are birds.
well the entire farce has fallen apart it was a great set up by noora party but like their forged documents they submitted in supreme court it fell tooi phar like mian ji always does. small distraction it will go away! there are more Judas in imrans party that is a fact he needs to weed them out.
 
جسٹس اعجازالاحسن کی عدم موجودگی میں جسٹس اعجازافضل نگرانی کرینگے
جسٹس اعجازالاحسن کی نامزدگی پانامافیصلےکی روشنی میں کی گئی
 
Last edited:
عمران خان کے بچے پاکستانی شہریت نہیں رکھتے،اکرم شیخ
ہمیں ان باتوں میں نہیں جانا چاہیے،یہ ذاتی معاملات ہیں،چیف جسٹس
پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تیار نہیں کرتا،اکرم شیخ
یہ سوال الیکشن کمیشن کو پارٹی سے پوچھنا چاہیے تھا، اکرم شیخ

Justice Ejazul Ahsan Likely To Appoint To Monitor NAB References Against Sharif Family

If Justice Ejaz-Ul-Ahsan will be heading the Implementation Bench, that's a good choice, In the end CJP has to Nominate the Judge... :)
 
well the entire farce has fallen apart it was a great set up by noora party but like their forged documents they submitted in supreme court it fell tooi phar like mian ji always does. small distraction it will go away! there are more Judas in imrans party that is a fact he needs to weed them out.
I actually enjoy the desperation in N camp. But feel bad for the woman how she got manipulated.
 
I actually enjoy the desperation in N camp. But feel bad for the woman how she got manipulated.
Right now she is being decimated everywhere. How stupid can she have been. :D I think it is desperation because the case against imran in the court is losing steam as he submitted documents of his earnings. so ghatiya behooda league has to do something that is true to their character and name.
 
I actually enjoy the desperation in N camp. But feel bad for the woman how she got manipulated.

I never feel mercy for such immoral and unethical pieces of meat who sell themselves cheaply e.g Gula Lai, Malala, Nihal Hashmi or Javed Hashmi. They must be made an example for the generations to come.
 
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Back
Top Bottom