What's new

Pakistan Army Aviation Corps - Updated

راولپنڈی: قلات میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم ہیلی کاپٹر اور پائلٹ محفوظ ہیں۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچا جبکہ پائلٹ بھی محفوظ ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے کئی علاقے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہیں اور امن کے قیام کے لئے سیکیورٹی فورسز اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔
 
A PAA Mushak has crashed near Gujranwala...a Maj and Capt both have embraced martyrdom.

Supposedly a technical fault.
 
Cae.JPG
 
When we got this, probably Australia and UAE were interested.
 

Latest posts

Back
Top Bottom