What's new

مریم نواز کو زہر دیکر قتل کروانے کی کوشش کی گئی، رپورٹ

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom
مریم نواز، صحافی حامد میر، ابصار عالم اور صحافی اسد طور ان لوگوں میں شامل ہیں جو عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے قاتلانہ سازشوں میں محفوظ رہے۔
8ba60cfd.jpg

سینئر صحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید اور عمران خان کے گٹھ جوڑ نے سنگین نوعیت
کے جرائم کا ارتکاب کیا۔ یہ بات انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو قتل ہونے کا خوف شیزوفرنیا یا کسی دوسری بیماری یا ذہنی دباؤ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس وجہ سے ہے کہ وہ خود برسرِ اقتدار رہتے ہوئے کئی لوگوں کو مروا چکے ہیں جبکہ کئی لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید نے قتل کروانے کی کوشش کی مگر خوش قسمتی سے وہ لوگ بچ گئے۔

سید عمران شفقت کے مطابق مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف، معروف صحافی حامد میر، سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اور سینیٹر صحافی اسد طور ان لوگوں میں شامل ہیں جو عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے قاتلانہ سازشوں میں محفوظ رہے۔ مریم نواز شریف اور حامد میر کو زہر دینے کی کوشش کی گئی، ابصار عالم کو گولی مروائی گئی جبکہ اسد طور کو تشدد کر کے قتل کروانے یا مفلوج کرنے کی کوشش کی گئی۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید نے ایک ہی طریقہ کار کے مطابق تین افراد کو قتل کروایا جن میں جنرل (ر) پرویز مشرف کیلئے سزائے موت کا فیصلہ سنانے والے جج سیٹھ وقار، دباؤ اور سازش کے تحت نواز شریف کو ناحق سزا سنانے کا اعتراف کرنے والے جج ارشد ملک اور تحریکِ لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی شامل ہیں۔

سید عمران شفقت نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اگر کبھی صحافی ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات ہوئیں تو اس کے پیچھے بھی جنرل (ر) فیض حمید ملوث پائے جائیں گے کیونکہ انہیں آرمی چیف بننے کیلئے کسی بھی طرح دوبارہ عمران خان کی حکومت چاہیے تھی اور عمران خان کی تحریک کو فیول فراہم کرنے کیلئے انہیں ایسے ہی ایک قتل کی ضرورت تھی، یہی وجہ تھی کہ عمران خان نے بھی اپنی احتجاجی تحریک میں ارشد شریف کا نام استعمال کیا مگر پھر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کو شٹ اپ کال دی گئی۔

سینئر صحافی نے کہا کہ وردی کی تکریم اس کے احتساب میں پوشیدہ ہے جبکہ ایک جرنیل اگر وردی پہن کر جرائم کا ارتکاب کرے اور پھر باعزت ریٹائر ہو جائے تو یہ وردی کی توہین ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور .
.جنرل (ر) فیض حمید کا احتساب نہ کیا گیا تو ادارے کی تکریم محفوظ نہیں رہ سکے گی

وہ جسے زہر سمجھ رہی ہے وہ کچھ اور تھا جسے قطری نے استعمال کیا ہوگا۔

stud.PNG
 
Aik dafa Istari (iron) me bomb fit kr ke IK ne bhijwaya Maryam ke liye. Bachat ho gyi. Isi waja se Maryam bibi frying fan use krti thi ironing ke liye.
 
مریم نواز، صحافی حامد میر، ابصار عالم اور صحافی اسد طور ان لوگوں میں شامل ہیں جو عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے قاتلانہ سازشوں میں محفوظ رہے۔
8ba60cfd.jpg

سینئر صحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید اور عمران خان کے گٹھ جوڑ نے سنگین نوعیت
کے جرائم کا ارتکاب کیا۔ یہ بات انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو قتل ہونے کا خوف شیزوفرنیا یا کسی دوسری بیماری یا ذہنی دباؤ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس وجہ سے ہے کہ وہ خود برسرِ اقتدار رہتے ہوئے کئی لوگوں کو مروا چکے ہیں جبکہ کئی لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید نے قتل کروانے کی کوشش کی مگر خوش قسمتی سے وہ لوگ بچ گئے۔

سید عمران شفقت کے مطابق مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف، معروف صحافی حامد میر، سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اور سینیٹر صحافی اسد طور ان لوگوں میں شامل ہیں جو عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے قاتلانہ سازشوں میں محفوظ رہے۔ مریم نواز شریف اور حامد میر کو زہر دینے کی کوشش کی گئی، ابصار عالم کو گولی مروائی گئی جبکہ اسد طور کو تشدد کر کے قتل کروانے یا مفلوج کرنے کی کوشش کی گئی۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید نے ایک ہی طریقہ کار کے مطابق تین افراد کو قتل کروایا جن میں جنرل (ر) پرویز مشرف کیلئے سزائے موت کا فیصلہ سنانے والے جج سیٹھ وقار، دباؤ اور سازش کے تحت نواز شریف کو ناحق سزا سنانے کا اعتراف کرنے والے جج ارشد ملک اور تحریکِ لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی شامل ہیں۔

سید عمران شفقت نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اگر کبھی صحافی ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات ہوئیں تو اس کے پیچھے بھی جنرل (ر) فیض حمید ملوث پائے جائیں گے کیونکہ انہیں آرمی چیف بننے کیلئے کسی بھی طرح دوبارہ عمران خان کی حکومت چاہیے تھی اور عمران خان کی تحریک کو فیول فراہم کرنے کیلئے انہیں ایسے ہی ایک قتل کی ضرورت تھی، یہی وجہ تھی کہ عمران خان نے بھی اپنی احتجاجی تحریک میں ارشد شریف کا نام استعمال کیا مگر پھر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کو شٹ اپ کال دی گئی۔

سینئر صحافی نے کہا کہ وردی کی تکریم اس کے احتساب میں پوشیدہ ہے جبکہ ایک جرنیل اگر وردی پہن کر جرائم کا ارتکاب کرے اور پھر باعزت ریٹائر ہو جائے تو یہ وردی کی توہین ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور .
.جنرل (ر) فیض حمید کا احتساب نہ کیا گیا تو ادارے کی تکریم محفوظ نہیں رہ سکے گی

LOLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLL This is joke of the century ....

ch**** ki kami nahi galib............ aik dhondoo hazar milta han
 
If true this proves yet again that poison don't kills snakes ... 🐍
 
ایک پٹواری کی شادی ہوئی
دلہن رخصتی کے وقت بولی اتنا بڑی کار
دلھا بولا اسی ن لیگ دے سپورٹر آں
گھر گئی تو دلھن بولی اتنا بڑا گھر

دلھا بولا اسی ن لیگ دے سپورٹر آں
دلھن کمرے میں گئی تو بولی اتنا بڑا کمرہ
دلھا بولا اسی ن لیگ دے سپورٹر آں
سیکس کے وقت دلھا بولا اتنا بڑا پھدا
دلھن بولی پین یکے آں تو کی سمجھیا صرف تو ہی ن لیگ دا سپورٹر آں
No need to drop down to their level
 
If true this proves yet again that poison don't kills snakes ... 🐍
iss chotia reporter ko bola hoga .. Poison dia ha (perfume)... ya seedha computer pa gaya or khabar laga di .................

1295913__72419.1586286541.jpg
 
Back
Top Bottom