What's new

Marketing stunts

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
this is how company do marketing


کمپنی ہم کو پاگل کا بچہ سمجھتی ہے ۔ یہ مٹیریل پل بنانے کے لیے رکھا ہوا ہے ۔ جو بھی آزاد کشمیر جاتا رہتا ہے وہ ایسے مٹریل ہر جگہ لگے ہوئے یا رکھے ہوئے پاتا ہے ۔ اس جگہ پر پل انڈر کنسٹرکشن تھا شاید ۔ اس مٹیریل کو اٹھانے کی تصاویر بنا کر لوگوں کو پاگل بنا رہے ہیں . نا تو اس کو یہاں سے اٹھانے کی ضرورت ہے نا ہی یہ ان سے اس طرح اٹھایا جا سکتا ہے کرین کے بغیر ۔

Ft_wPyUacAEpT2L



مظفرآباد سے تاؤبٹ تک روڈ بن رہی ہے اور جگہ جگہ یہ مٹیریل رکھا ہوا ہے ہا لگا ہوا ہے ہر جھرنے پر میٹل پل بنانے کے لیے قریبی اونچی محفوظ جگہ پر ۔

82996656_2611647605732448_7804452006331940864_n.jpg
 
Last edited:

Back
Top Bottom