AZADPAKISTAN2009
ELITE MEMBER
- Joined
- Sep 8, 2009
- Messages
- 37,669
- Reaction score
- 68
- Country
- Location
امی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی دراندازی اور پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
او آئی سی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ تنظیم بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستانی حدود میں 4 بم گرانے کی مذمت کرتی ہے۔
او آئی سی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ تنظیم بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستانی حدود میں 4 بم گرانے کی مذمت کرتی ہے۔