What's new

Hafiz Hamdullah Claims There are CCTV Videos Available on Bushra BBs Meeting With a Diplomat from a Muslim Country

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom
1693418699000.png

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔

بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی خبر پر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی وی موجود ہے، اگر انہیں دوست ملک کا خیال نہ ہوتا تو وہ سی سی ٹی وی دکھا دیتے اور ملک اور شخصیت کا نام بھی بتا دیتے لیکن وہ ایسا نہیں کر سکتے۔

پی ڈی ایم ترجمان نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بشری بی بی کے ذریعے این آر او کی ڈیل میں مصروف ہیں، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

حافظ حمد اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ بشریٰ بی بی کو ہر سوال کا جواب دینا ہوگا، آج ملک کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کے حمایتی ہیں۔
 
اس حرامی کمپنی اور اور انکے کتوں سے نبٹنے کے لیے اگر بشری بی بی اسرائیل یا انڈیا سے بھی مددلے تو ساری قوم ساتھ کھڑی ہے خان کے
چڑھ ساڈے ایل تے
 
Last edited:

Back
Top Bottom