What's new

پاکستان انڈیا کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گا، سابق قومی کرکٹر ظہیر عباس

M. Waqas Abdullah

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Dec 1, 2013
Messages
10
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
ظہیر عباس صاحب جو پاکستان کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں، آئی سی سی کے چیئر مین بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گا۔ آپ اس کو کس طرح دیکھتے ہیں۔ ظہیر عباس کا مکمل ویڈیو پیغام انہوں نے ریکارڈ کر کے اپلوڈ کیا ہے۔ ایشین بریڈمین کی طرف سے یہ پیشن گوئی کس قدر درست ہے؟ ویڈیو دیکھیں
 

Back
Top Bottom