What's new

2014 Elections - Brutality of a Hindu

MRB

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Apr 26, 2014
Messages
12
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
بھارتی انتخابات: ٹاک شو کے دوران مسلمان رہنما نذر آتش
خود سوز ہندو دور درشن کے پروگرام کے دوران حملہ آور ہوا

بدھ 1 رجب 1435هـ - 30 اپریل 2014م

نئی دہلی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
بھارت میں عام انتخابات کا ساتواں راونڈ شروع ہونے سے پہلے بھارتی انتخابی تاریخ کا خوفناک ترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلمان سیاسی رہنما کو ایک ہندو نے عوامی ٹی وی شو کے دوران زندہ جلانے کیلیے خود کو بھی آگ لگالی۔ درگیش کمار سنگھ نے کھلے پبلک پارک میں جاری دور درشن ٹی وی کے ٹاک شو میں سٹیج پر چڑھ کر خود کو آگ لگائی اور اس کے ساتھ ہی ٹاک شو کے تین میں سے ایک مہمان قمرالزمان فوجی کوزبردستی اپنی آغوش میں لے لیا۔

واضح رہے شمالی بھارت میں اتر پردیش کا علاقہ ہندووں کے غیر معمولی اثرو رسوخ کا علاقہ ہے۔ اسی علاقے سے ہندووں کی اعلی ترین ذات برہمنوں کی آبادی ہے اور اسی علاقے سے عام طور پر بھارتی سیاسی قیات سامنے آتی ہے۔ ماضی میں اتر پردیش کے بعض علاقوں میں مسلمان بھی موثر رہے ہیں۔ قمرالزمان فوجی نامی مسلمان سیاستدان کے ساتھ پیش آنے والا یہ واقعہ لکھنو شہر سے ایک سو ساتھ کلو میٹر دور سلطان پورقصبے میں پیش آیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ بھارت جہاں عام طور پر انتخابات کے دوران ٹی وی چینلز عوامی مقامات پر جا کر ٹاک شوز کرتے ہیں اور سیاستدانوں سے ان کے حلقوں یا علاقوں کے عوام کے سامنے سوال و جواب کرتے ہیں۔ سلطان پور کے ایک پارک میں سرکاری ٹی وی چینل دور درشن کا اسی سلسلے میں ایک شو جاری تھا۔

اس شو میں بہوجن سماج پارٹی کی نمائندگی قمرالزمان فوجی کر رہے رہے تھے، جبکہ دو دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنما رام کمار سنگھ اور چوہدری ہری دیورام ورما بھی شو کے مہمان تھے۔ اچانک حاضرین میں سے ایک شخص اٹھ کر سٹیج پر آ گیا اور اس نے اپنے آپ پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ اس نے اپنے آپ آگ لگاتے ہی قمرالزمان فوجی کو زور سے اپنے بازووں میں لے لیا۔ آگ نے قمرالزمان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

موقع پر موجود ایک فوٹوگرافرکمار گپتا کے مطابق حاضرین کیلیے یہ سارا منظر اچانک سامنے آ جانے کی وجہ سے سخت خوف کا باعث بنا اور لوگ سناٹے میں آ گئے۔ اس دوران درگیش کمارکی گرفت سے قمرالزمان خود کو چھڑانے کی کوشش میں رہا لیکن آگ کی طرح درگیش کمار کی گرفت بھی کمزور نہ ہو سکی۔ عملا دونوں کے درمیان آگ میں جلتے ہوئے دنگل ہوتا رہا۔

لوگوں نے یہ خوفناک منظر دیکھا تو منظر سے غائب ہونا شروع ہو گئے۔ البتہ گپتا اپنے کیمرے سمیت موقع پر موجود رہا اور تصویریں بناتا رہا۔ دوسرے دو مہمانوں نے کسی حد تک اس خود سوز حملہ آور کی گرفت میں آنے والے رہنما اور حملہ آور دونوں کو آگ سے بچانے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے اور کسی حد تک وہ خود بھی آگ سے جھلسے اور زخمی ہو گئے۔

بعد ازاں دونوں آگ سے جھلسے افراد کو ضلعی ہسپتال لے جایا گیا۔ ہسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ درگیش کمار کا 95 فیصد جسم جل چکا ہے اور بہوجن سماج پارٹی کے قمرالزمان کے جسم کا 75 فیصد جل چکا ہے ۔ ان معنوں میں دونوں کی حالت سخت خطرے میں ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں انتخابات کا آج ساتوں مرحلہ ہے اور انتخابی عمل 16 مئی کو انجام پذیر ہو گا۔ کسی مخالف سیاسی جماعت یا کمیونٹی کے نمائندے کے ساتھ بھارت میں ہونے والا یہ اندوہناک واقعہ پوری دنیا کی انتخابی تاریخ میں پہلا واقعہ ہے کہ کسی سیاسی رہنما کو اس طرح سرعام جلانے کی کوشش کی گئی ہو۔
 
ye kya hai bhaiya....
huma kachu samaj nai aaya......tanik deere deere post karte to hum dheere dheere padh lete.....
par aisan jaldi me post kiye ho ki sab angrejee urdu jaisa ho gaya hai.......tanik dubara post karo bahi.....
tab tak hum chai pi ke aate hai.....:lol::lol:
 
周四1回历人1435 - 二零一四年四月三十〇日AD

新德里。阿拉比亚
第七轮大选的印度选举印度历史上这一可怕的事件发生之前,发生时在公共电视印度教和穆斯林政治领袖展示自己火试图活活烧死。

北方邦在印度北部的印度教地区是非凡的影响力的区域。最高种姓的印度教婆罗门来自同一地区该地区的人口和通常来自于印度的政治 。在过去,北方邦的部分地区,穆斯林也有效。这名士兵提出了一个穆斯林政治家卡马尔事件与百勒克瑙市发生在苏丹公里。

印度已被告知,通过去公共场所,电视谈话节目和政治家他们的选区或地区的人民换届选举有问题。苏丹陈建在相同状态的电视频道印电视台公园已发出表演。

在本次车展所代表社会报党是卡马尔扎曼是士兵,而其他两个政党dyuram领导人拉姆·库马尔维尔马,哈日辛格和乔杜里是的节目嘉宾。突然在台下一个人来到了舞台上,他泼汽油在自己身上,并试图自焚。他将火扑灭大声诵念士兵把他的翅膀。卡马尔说,火灾吞噬了她。

据古普塔,呈现给观众的整个场景突然被曝光了造成了严重的恐惧和人进来沉默。同时durgesh女佣试图从握卡马尔自拔,但像火durgesh库马尔不能弱抓地力。在实践中,有两个火燃烧摔跤。

它看起来可怕,当人们开始从现场消失。古普塔,然而,一直存在,包括我的相机让拍照。

后来,火烧人被送往地区医院。医院消息人士称库马尔有95 %身体烧伤和社会报党的卡马尔扎曼身体是75 %的水。在这个意义上,该状态在严重危险。

印度的选举,是当今七个步骤将于5月16日到位。相反政党或代表在印度任何一个社会,这一悲惨事件是世界选举史上的第一个事件,一个政治领袖曾试图将其刻录在公众面前。
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom