What's new

اردو ہے جس کا نام


اہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

Chooo k guzra tha jo Teri zulfay'n
Ab vo jhonka hva ka pagal hain :D
 
Kysay keh do k kitna mushkil hain Urdu typna
Bat to sach hain pr bat hain rusvai ki :(
:tup::tup::lol::lol::cry::cry:
Dyslexia ?
:agree::cry:

اہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
 
کیا بات ہے حضرت اقبال کی، فرماتے ہیں

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

اب ان کی بات بھی دل میں نہ اترے تو کس کی اترے

 
کی میرے قتل ک بعد اس نے جفا سے توبہ
ہاے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا

یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا
افسوس کے فرعون کو کالج کی نہ سوجی
 
Last edited:
کی میرے قتل ک بعد اس نے جفا سے توبہ
ہاے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا
ﺟﻔﺎ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﻔﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﺘﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ کچھ ﻣﺰﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
 

Back
Top Bottom