AZ1
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 25, 2017
- Messages
- 11,834
- Reaction score
- -1
- Country
- Location
جب یحی خان نے ون یونٹ کا خاتمہ کیا تو کراچی کے مستقبل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا اور بتایا کہ کراچی کو دارالحکومت قائد اعظم نے بنایا تھا بعد مین مرکزی حکومت نے سندھ کو اس کی رقم بھی ادا کردی تھی اجلاس مین مرحوم بھٹو صاحب نے بھی سندھ مین کراچی کو شامل کرنے اور علیحدہ صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ دیگر جماعتیں بھی کراچی کو سندھ مین شامل کرنے کی مخالف تھین البتہ نیشنل عوامی پارٹی کے محمود الحق عثمانی، اور مولانا شاہ احمد نورانی کراچی کو سندھ مین شامل کرنے کے زبردست حامی بنے محمود الحق عثمانی کی اندرون سندھ کوئلہ کی جانین تھین وہ اپنی کانون کے تحفظ اور اپنے ذاتی مفادات کے لئے برسر پیشکار تھے ولی خان اور ان کے ہمنواؤُ نے بھی اپنے بھاگو ان محمود الحق عثمانی کا ساتھ دیا یون کراچی دوبارہ سندھ مین شامل ہوا اسکی تصدیق کے لئے مذکورہ اجلاس کی کاروائی کا ریکارڈ دیکھا جا سکتا ہے دوسرے یہ کہ کراچی تاریخی طور پر سندھ کا حصہ نہین بلوچستان کا حصہ اور لسبیلہ مین شامل تھا لسبیلہ والون کے ہاتھونُ اس وقت کے سندھ کے حکمرانون کا ایک شخص قتل ہوگیا تو لسبیلہ والون نے اس وقت کے کلہوڑہ حکمرانون کو خون بہا یا دیت کے طور پر کراچی دیدیا اس وقت کراچی کا یہ ذوالفقار تھا کہکلہوڑہ حکمرانون نے دیڑھ ناؤ مل کو 240 روپے سالانہ کی لیز پر بندرگاہ اور شہر دیدیا ناؤ مل نے کراچی مین قلعہ تعمیر کیا جس کا سمندر کے طرف دروازہ کھاتا در اور پچھلا دروازہ میٹھا در تھا کراچی کام نام بلوچی اس کے باشندون کی اکثریت بلوچی بولنے والون کی ہے ۔
سینیر اور معتبر صحافی جناب عبد القدوس فائق کا ٹیکساس امریکہ سے مراسلہ
سینیر اور معتبر صحافی جناب عبد القدوس فائق کا ٹیکساس امریکہ سے مراسلہ