FOOLS_NIGHTMARE
ELITE MEMBER
- Joined
- Sep 26, 2018
- Messages
- 18,063
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسوں میں 25 سے 30 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بدقسمتی ہے ایک شخص کروڑوں روپے لگا کر جلسے کر رہا ہے، ایک سیاسی جماعت سیلاب کی آفت کے دوران سیاست کر رہی ہے، پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیا۔
عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے، پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے، پنجاب میں حکومت کو صرف ایک ووٹ کی برتری حاصل ہے، پرویز الہٰی نے آج عثمان بزدار کی یاد دلا دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشکل گھڑی میں ہمارا جلسے جلوسوں کا ارادہ نہیں، پنجاب حکومت عوام کوڈلیور کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، پنجاب میں ہم نے جو گڈگورننس قائم کی تھی وہ اب نہیں، گورنر راج کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں نہ اس پر بات ہوئی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ کیا ہیروں کی تجارت میں فرح گوگی کا کوئی کردار نہیں؟ فرح گوگی کے کیسز کو کس کے کہنے پر بند کیا گیا؟ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو پاکستان کیوں نہیں لایا جا رہا۔
پی ٹی آئی کے جلسوں میں 30کروڑ تک خرچ کیےجا رہے ہیں، عطا تارڑ کا الزام
عطا تارڑ نے کہا کہ کیا ہیروں کی تجارت میں فرح گوگی کا کوئی کردار نہیں؟ فرح گوگی کے کیسز کو کس کے کہنے پر بند کیا گیا؟ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو پاکستان کیوں نہیں لایا جا رہا۔
jang.com.pk
Google English Translation.
Atta Tarar, Special Assistant to Prime Minister Shahbaz Sharif, has alleged that Rs 25 to 30 crores are being spent on Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) rallies.
While giving a press conference in Islamabad, Atta Tarar said that it is unfortunate that a person is holding rallies by investing crores of rupees, a political party is playing politics during the flood disaster, the Punjab government has left the flood victims helpless and helpless. gave
Atta Tarar said that the performance of the provincial government in the flood-affected areas of Punjab is negligible, there is a shortage of medicines in Punjab, the government has only one vote advantage in Punjab, Parvaiz Elahi remembered Usman Buzdar today. has given
He said that in this difficult time, we do not intend to hold rallies and processions, the Punjab government has failed to deliver to the people, the good governance that we had established in Punjab is no longer there, no proposal regarding Governor's rule is under consideration. It's been talked about.
Atta Tarar said that Farah Gogi has no role in the diamond trade. Farah Gogi's cases were closed at the behest of whom? Why are Farah Gogi and her husband not being brought to Pakistan?
پی ٹی آئی کے جلسوں میں 30کروڑ تک خرچ کیےجا رہے ہیں، عطا تارڑ کا الزام
عطا تارڑ نے کہا کہ کیا ہیروں کی تجارت میں فرح گوگی کا کوئی کردار نہیں؟ فرح گوگی کے کیسز کو کس کے کہنے پر بند کیا گیا؟ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو پاکستان کیوں نہیں لایا جا رہا۔
jang-com-pk.translate.goog