Original Article is in urdu. Anyone can Translate the webpage in english and read it. Eye opening account of How Our officers and soldiers were killed by Indian artillery during withdrawl phase or when they attacked indian posts without artillery support from Pak Army
www.bbc.com

کارگل جنگ: وہ ’لاپتہ‘ پاکستانی فوجی جنھیں واپس نہ لایا جا سکا - BBC News اردو
انڈیا اور پاکستان کے درمیان یہ جنگ مئی سے جولائی 1999 کے درمیان لائن آف کنٹرول کے ساتھ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کارگل اور اس سے متصل برفانی چوٹیوں پر لڑی گئی۔ انڈیا میں اسے 'آپریشن وجے' جبکہ پاکستان میں 'آپریشن کوہ پیما' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
