What's new

وفاقی کابینہ میں ردوبدل

KASHMALA ALI

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 3, 2019
Messages
6
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کی گئی ہے جس کے مطابق

سید فخر امام کو وفاقی وزیر برائے قومی فوڈ سیکیورٹی بنایا گیا ہے جبکہ

مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور اور حماد اظہر وفاقی وزیر برائے صنعت مقرر کیا گیا ہے۔
https://www.vigilantnews.live/2020/04/06/changes-in-federal-ministries/
 
It is like the glorious Mujra Chairs i mean musical chairs.
 

Latest posts

Back
Top Bottom