Mujahid
FULL MEMBER
- Joined
- Aug 26, 2007
- Messages
- 1,270
- Reaction score
- 0
Taliban commander from South Waziristan Waliur-Rehman has accepted responsibility for this attack.
ادھر جنوبی وزیرستان کے طالبان کے امیر مولوی ولی الرحمان نے بی بی سی اردو کو فون کر کے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مسجد کو نشانہ اس لیے بنایا گیا کیونکہ وہ ایک فوجی مسجد ہے اور وہاں عام شہری موجود نہیں ہوتے۔
خیال رہے کہ جس جگہ دھماکے اور فائرنگ ہوئی وہ انتہائی حساس علاقہ ہے اور سکیورٹی ریڈ زون میں شامل ہے۔ اس علاقے میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیلوں کی رہائش گاہیں بھی ہیں۔ جس مسجد پر حملہ ہوا وہاں سکیورٹی خدشات کے باعث عید الاضحیٰ کی نماز بھی نہیں پڑھائی گئی تھی۔
?BBC Urdu? - ????????? - ?????????:???? ??? ?????? ??? ??????? ?????? ?????