What's new

Trekking In Pakistan

Gondogoro Pass ‎is a 5585 meter high mountain pass in the Hushe Valley Baltistan region of 25 km south of the world's second-highest peak, K2. It connects the Gondogoro Glacier on the southwest and the Vigne Glacier on the northeast. On the southwest side, the route down from the pass descends into the Hushe village which contains the uppermost settlements of the Ghanche District. Most climbers and trekkers approach from the northeast side. In 1986,

60354983_2563422307036571_4063287122147147776_n.jpg
 
.
Foreign Tourists trekking in Hunza.

59387675_2558727380839397_4913592154565115904_o.jpg

 
.
This was day (4 May 2019) 1 of our journey, Shinkiari hut is located above ghanool and two road lead up there. one from sangar before ghanool and one from ghanool. Easy way is to get a jeep from kewai to take you bikes. Its just a 1 to 1.5 hour drive from Kewai. The place is a national forest and one of the thickest you will ever see. All the mysteries and stories of wild animals come with it.
We trekked all the way up here and at 6 am i was in pindi 2 pm on the first meadow after the main hike. Then it was barely any steep way up to lower sardanna where you can clearly see mansehra city and its lights at night - On the way there are settlements shinkiari hut and some 3 meadows and half a dozen ponds where you can catch some reflections. In a months time this place will be full of flowers but much less snow on the peaks.

This leg of makra is just amazing and you reach sardhana on very easy 1 hour trek which barely any steep. It goes through a very thick jungle with amazing scenery.


60364153_2567422933303175_4589550929509875712_n.jpg



60187490_2567422996636502_2335035893334671360_n.jpg



60337820_2567423079969827_4440889913688195072_n.jpg



60793796_2567423106636491_2435284905379233792_n.jpg




60117721_2567423253303143_7651150871052419072_n.jpg
 
Last edited:
.
It was barely any steep way up to lower sardanna where you can clearly see mansehra city and its lights at night -


60360023_2567423346636467_582169730207449088_n.jpg



60333578_1971475812956565_8522484127776112640_n.png
 
.
“LAILA PEAK” is a mountain in Hushe Valley near Gondogoro Glacier in the Karakoram range. Located in Gilgit-Baltistan, Pakistan, it has an elevation of 6,096 metres. Laila Peak has a distinctive spear-like shape and its northwest face has a slope of 45 degrees in more than 1500 vertical metres

First ascender: Simon Yates

Pics By: Maqsood MK


60349167_2575746699137465_5666476780270125056_n.jpg
 
.
Those friends who have made a program to go swat kalam on Eid, are requested to stand the car in kalam market and try to tracking the foot, the picture is dy̰sạn meadows, in kalam bazar. After four hours tracking you will reach dy̰sạn meadows, the rest of the way is absolutely straight after climbing.

62115213_425445738039810_474551000959549440_n.jpg
 
. . . . .
Today hike Budha Caves to Bhudist Stupa at Ban Faqeeran and back from Kanthela village side on ridge of Margalla Hills.

5 hours easy hike with beautiful view of Islamabad, Taxila and Khanpur Dam.

74175192_2590907907636270_5787339685420335104_o.jpg



77135926_2590905564303171_3553213249841266688_o.jpg



74474578_2590906994303028_306337704868577280_o.jpg
 
. .
The Only Tuck Shop You Can Find On The Way Trekking Towards Jahaz Banda From Jandri.



82759219_1071223076549835_4656952959387566080_n.jpg
 
.
Ramiz Prince
ناقابل فراموش
ہم گھن گاؤں سے آگے اب گورے گاؤں کی طرف روانہ ہو چکے تھے اور بہت ہی ریلیکس اور مزے میں باتیں کرتے جا رہے تھے کیونکہ ہمیں بتایا جا چکا تھا کہ اب کوئی سین ایسا نہیں آنے والا جہاں آپ کو مسئلہ ہونے لگے اور مشکل پیش آنی تھی.یہی بتایا گیا کہ اب سارا راستہ سیدھا ہے بس اور چڑھائی کے بعد سیدھا گراؤنڈ آنا ہے مطلب پہنچ گئے سمجھو مگر حقیقت میں ابھی ہمارا آدھا ہوا تھا ہم سب نے اسی خوشی میں آگے بڑھنا شروع کر دیا کہ بس اب پہنچ گئے 10 منٹ ہی چلنے کے بعد خوبصورت چشمہ مل گیا پانی پیا سب نے اور یہ کسی کو خیال نہ آیا کہ اب اگلا پانی کہاں ملے گا بس ایک بوتل پانی کی بھری گئی اور چل پڑے.
اب آدھا گھنٹہ گزر چکا تھا تاہم چڑھائی ختم ہونے کے کوئی بھی آسار نظر نہیں آرہے تھے بلکہ مزید مشکل ہوتی جا رہی تھی اور سورج کی تپش بہت تیز اور گرمی کا یہ عالم تھا کہ پنجاب میں اتنی تیز دھوپ میں ہم نے کبھی نہیں چلا تھا اور چھاؤں نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی یہ اب اک نیا چیلنج اپنے رخ سے پردہ ہٹا رہا تھا اور اک نیا چیلنج سامنے تھا جب بھی پورٹر سے پوچھا جاتا وہ یہی کہتا بس بھائی وہ کھمبہ جو نظر آ رہا ہے بس وہاں تک جانا ہے اب نا جانے وہ کھمبہ کہاں تھا جس کی وہ بات کرتا تھا اور نظر بھی بس اس کو ہی آ رہا تھایہ بھی پہاڑوں میں راستہ پوچھنے کے جھوٹ کی طرح اک جھوٹ تھا باقی سب پیچھے رہ گئے تھے بس میں اور محسن اور الف بھائی جو ہمارے پوررٹر تھے بس ہم تینوں آگے آگے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے محسن اور میں ہر موڑ کے بعد یہی سوال کرتے کتنا رہ گیا اور جواب آتا وہ کھمبہ آ گیا بس----
ہم نے آپس میں بات کی کہ بھائی ابھی جس طرح یہ جواب دے رہا سمجھ لو کہ بہت دور ہے ابھی اس سفر میں ایک کے بعد ایک آزمائش ہمارا استقبال کر رہی ہوتی تھی. اور اب یہ جان نکال دینے والی چڑھائی شروع ہو چکی تھی اور اوپر آگ اگلتا سورج جو ہمارے جسم میں جو تھوڑی سی توانائی باقی تھی اس کو نچوڑنے میں اپنا پورا زور لگا رہا تھا بس غلطی یہ ہوئی تھی کہ ہمیں راستے میں کیمپنگ کرنا چاہیے تھا یا پھر سورج کے ڈھلنے کا انتظار کرنا چاہیے تھا. خیر گھنٹے بعد جنگل کا راستہ شروع ہو گیا تھا یہاں ٹریک نام کی کوئی چیز نہ تھی بس بارش کے پانی نے جو راستہ بنا رکھا تھا اسی کو ٹریک سمجھ کر بس چلتے جارہے تھے جنگل شروع ہوتے چھاؤں تو ملی جہاں ہم نے 30 منٹ آرام کیا پورٹرز بہت آگے نکل چکے تھے اور ہم نے اک بے وقوفی کر دی تھی کہ ہر طرح کا کھانے کا سامان سب ان کو دے دیا تھا اور وہ اب ہم کو ملنے والا نہ تھا جنگل میں جاتے ہی ہمیں اس ویلی کے اوپر اک دیو کامت پہاڑ جو برف کا لباس پہنے ہوئے برف میں بالکل ڈھکا ہوا تھا اور اس خوبصورت وادی میں سانس لے رہا تھایہ حراموش پیک تھی جس کی اونچائی 7490 میٹر تھی اس کو دیکھ کر تھوڑی سی ہمت واپس آئی اور دل میں اک عجیب سی خوشی آنے لگی کہ ہم جیسے اپنی منزل کے بہت قریب پہنچ چکے تھے مگر ابھی بھی کافی دور تھا اور کھمبہ اب نظر آنے لگ گیا تھا جو پورٹر کو نیچے سے ہی نظر آ رہا تھااس کے علاوہ یہاں لیلیٰ پیک بھی ہمارا انتظار کر رہی تھی دنیا میں کل چار لیلیٰ پیک ہیں اک ہوشے ویلی میں اک ہوپر ویلی میں اور اک حراموش ویلی میں موجود ہے جبکہ چوتھی لیلیٰ جارجیا میں ہے جو ہماری تینوں لیلاؤں سے چھوٹی ہے. ہم نے سفر کو پھر شروع کیا اب ہم اوپر سے اس ویلی کی رعنائی اور خوبصورتی کو اچھی طرح محسوس کر سکتے تھے اور ویلی کی شادمانی اور سرشاری کو محسوس کر رہے تھے جو ہمارا کھلے دل سے استقبال کر رہی تھی اس کی دلکشی ہی تھی جو ہمیں مزید چلنے کی ہمت دیتی مگر اوپر تک پہنچتے پہنچتے ہماری ساری ہمت جواب دے چکی تھی بس اوپر چڑھائی والا فیز مکمل ہونے والا تھا ہم نے سوچ رکھا تھا اس کے بعد پلین میڈوز آ جائے گا اور بس پہنچ جائیں گے مگر اوپر پہنچ کر میں نے دیکھا کہ ہمارا اک دوست جو سب سے پہلے پہنچا وہ درخت جو کہ کاٹ کر رکھے ہوئے تھے ان کو ہی صوفہ سمجھ کر اس پر لیٹ کر سو رہا تھا اس کے ساتھ ہی میں نے نشست لگا لی اور باقی ممبرز کا انتظار کرنے لگے یہ کوئی 4 بجے کا ٹائم ہو چکا تھا مگر اوپر کوئی گراؤنڈز جیسی چیز نہ تھی بلکہ ابھی ہمیں نیچے اترنا تھا اور دور اک جنگل تھا وہاں پہنچ کر پھر اوپر چڑھنا تھا اس کے بعد 3 میڈوز کراس کر کے پھر ہماری کیمپنگ کی جگہ آنی تھی اور یہ دیکھ کر ہم تو گر ہی پڑے اور کہنے لگے ہم آگے اب نہیں جا سکیں گے ہمارا جسم بالکل نڈھال ہو چکاتھا ہم بس چند گھروں کے درمیان کٹے ہوئے درختوں پر بیٹھ گئے اور آرام کرنے لگے نہ کچھ کھانے کو تھا نہ پینے کو بس سامنے حراموش پیک کو دیکھ کر اور اس کی دلکشی سےاپنی تھکاوٹ کو تھوڑا کم کرنے کی کوشش کی مگر جسم بالکل جواب دے چکا تھا کھانے کا سارا سامان جس پورٹر کے پاس تھا وہ تو ایسے گم ہوا جیسے کوئی بدلا لیا ہو اب ہمارے پاس کوئی چیز کھانے کو نہ تھی اشدر بھائی نے اک بچے کو اپنی زبان میں کچھ کہا اور وہ گھر سے اک روٹی لے آیا جو سوکھی ہوئی تھی مگر ہم نے اسے کھانے میں ہی عافیت جانی ہمارے پیٹ اندر سے آواز دے رہے تھے کہ کھاؤ اس کو سب کو تھوڑی تھوڑی دی گئی پنجاب میں ہم اسے چھان ٹکڑ کہتے ہیں مگر زندہ رہنے اور توانائی حاصل کرنے کو کھانا ہی تھا اب سمجھ نہیں آ رہی تھی اس کا کھایا کیسے جائے تب ہی اک دوست نے نمکو کا پیکٹ نکالا اور اس کو روٹی میں لپیٹ کر کھانا شروع کر دیا ہاہاہا یہ ہماری بے بسی کی انتہا تھی اتنے میں بچہ جس گھر سے روٹی لے کر آیا تھا ان کو ہم پر ترس آ گیا اور انہوں نے نہ صرف تازہ روٹی بنائی بلکہ ساتھ چائے بھی بیج دی اور ہم نے اس آنٹی کو خوب دعائیں دی اب روٹی کا نوالا کھا کر جب چائے کا سپ لیا تو مجھے فوراً اک دوست کی بات یاد آگئی جس نےلکھا تھا "شدید میٹھے لوگوں کی نمکین چائے" اور یہ ہے بھی ویسا ہی تھا یہ لوگ بہت ہی اچھی نیچر کے مالک اور مہمان نوازی میں اک مقام رکھتے ہیں جو بھی ہمارے پاس س6گزرتا سلام کرتا اوف خوشی سے ملتا اور شکریہ ادا کرتا آپ یہاں آئیں ہیں جیسے ہی ہم نے اس چائے کو پینا شروع کیا پہلے تو بالکل ہی عجیب لگا مگر پھر وہی چائے اچھی لگنے لگی ہم نے روٹی کھائی چائے پی اور اب ہم دوبارہ چلنے کو تیار ہو گئے تھے جسم نے خوب توانائی حاصل کر لی تھی اب شام ہونے سے پہلے ہم کو کیمپس تک پہنچنا تھا اس لیے ہم نے اپنی کمر ایک دفعہ پھر سے کس لی اور چلنے کو تیار ہو گئے....


82296580_2993576847360595_3647343879109214208_o.jpg




83217338_2993576707360609_3850709884790112256_n.jpg



82579424_2993576664027280_508828774171672576_n.jpg


83217338_2993576707360609_3850709884790112256_n.jpg
 
. .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom