What's new

supreme court buses covered written on them supreme court of Pakistan

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
look the situation if supreme court itself . a law less rouge country .

45179607_2799935080036125_2002723480390336512_n.jpg
 
. .
The best safety is an AK-47 with drum Magazin and 9 mm in on body touch!
 
. .
Now CJ needs Justice for himself[emoji23].

ھر چھے مہینے بعد اس مسلئے ہے لڑائی ہوتی ہے ،[emoji847]

ایک غیر جانب دار آئی ایس آئی کی انکوائری رپورٹ گورنمنٹ کو منگوانے چاہیے اور ریاست کے امور کو احسن طریقے سے انجام دینا چاہیے


جیسے حالات چل رھے ہیں اگر گورنمنٹ نے ذدہ برابر بھی غلطی کی تو پھر بچانا مشکل ہو جائے گا
لوگوں کے مثائل اک طرف توجہ کی ضرورت رکھتے ہیں اگر حکومت حل نہیں کرے گئی تو آپوزیشن کا کیس مظبوط ھوتا جائے گا

لوگوں کے مثائل حل کرنے کی اشد ضرورت ھے

اب گورنمنٹ کو کام کر کے دکھانے ھوں گئے ⁦[emoji871]️⁩ پیچھلی حکومت کی کمزوری یہ تھی کے کام نہیں کرتی تھی لوگوں نے ووٹ کام کے لیے دیے ھیں
 
.
kuch paise waise deke ..uus Asia se islam kaboli karwalau...ismei mullah bhi kush honge aur property ka nusaan bhi nai hoga...aur govt bhi chalega...faide ki baat kar raha ...soonch lo.
 
. . .
kuch paise waise deke ..uus Asia se islam kaboli karwalau...ismei mullah bhi kush honge aur property ka nusaan bhi nai hoga...aur govt bhi chalega...faide ki baat kar raha ...soonch lo.

اسلام جبر کے خلاف ھے اگر کسی نے گستاخی کی ہے تو سزا ملے گئی کوئی رعایت نہیں ۔

اگر نہیں کی تو سزا نہیں ملے گئی ۔




https://www.google.com/url?q=https:...BmEQuAIIGDAE&usg=AOvVaw3a9haZ_9NPL-TSqmswI4Yc
 
.
. .
us ne gustakhi nhi ki is bat ka to ghusa hai molviyoo ko


ھمارے ملک کے مے نظام مے کمزوری ہے
آسیہ بی بی کے کیس ہے گورنمنٹ کو توجہ دینی چاہیے تھی

ھمارے پاس ادارے ھیں چلو یہ مان لیں کچھ ادارے کرپٹ ھو چکے ہیں مگر آج بھی آئی ایس آئی مے قابلیت ھے کے سچ اگلوا لے
بعض اوقات عدالت بھی سچ اگلوا نہیں سکتی۔

اب یہاں ھونا کیا چاہیے تھا کے اک ٹاسک دینا چاھیے تھا کیوں کے معاملہ حساس تھا آئی ایس آئی رپورٹ مرتب کرتی اور پرائم منسٹر ۔ جج اور سینئر افسر سٹڈی کرتے اور پھر عدالت فیصلہ لکھ دیتی۔

اگر مے حاکم ھوتا تو اب تک خفیہ ٹیمیں جو کے پچھلی گورنمنٹ کی زمہ داری تھی رپورٹس ثبوت ٹیبل ہے رکھ چکی ھوتی

مگر یہاں سب کرسی کے لیے کر رھے تھے ھم سے لوگ یہ پوچھتے ہیں کے تبدیلی کا نعرہ تھا پی ٹی آئی کا انصاف کب ملے گا اور ہم کہتے ہیں صبر رکھو۔

اگر عاسیہ نے گستاخی کی ہے تو پھر اے سزا ملی چاہیے۔

اور کوئی بھی گورنمنٹ اس کو نہ بچائے اور اگر نہیں کی تو پروٹیکشن دے اور زیادہ فسادی کو گولی مار دے ۔

mhyjya.jpg
 
.
us ne gustakhi nhi ki is bat ka to ghusa hai molviyoo ko
100 مے سے 50 مولوی حرام خور اور مذہب کا لباس پہن کے دوسرے مولویوں کی دھجیاں بکھیر رھے ھیں

ان کا اسلام صرف پیسے کے لیے ہے مجھے ان کا پتا ھے شکر ہے ہم ایسے مولویوں کے جتھے مے نہیں چڑھے

مولانہ فضل رحمن جیسے لوگ اسلام کا درس دیتے اچھے نہیں لگتے

شکل مومنا تے کرتوت کافراں

میرے علاقے کا مولوی اچھا ہے مگر ابھی بات مشکوک ھے تو مے نے بھی کال ہے عمل نہیں کیا

لیکن ضمیر فروش مولوی سے امید بھلائی نہ رکھو وہ درس تو اچھے کام کا دے گا مگر عمل مے رشوت کو حق اور دوسرے کا مال اپنا سمجھ کے کھائے گا

اس معاملے مے زیادہ جوش دکھانے کی ضرورت ابھی نہیں ھے ھاں عدالت سے درخواست ھے کے کسی دباؤ مے آئے بغیر سچ پے فیصلہ دے اسلام کو کمزور نہ کیا جائے

آسیہ کو مارنا مشکل کام نہیں ھے مگر اک بے گناہ اگر مارا گیا تو حساب کون دے گا بس یہی بات مشکوک ھے
ھم اچھے مولویوں کے ساتھ ھیں
 
.
Back
Top Bottom