What's new

صوابی، کرنل شیر خان شہید کے مزار سے سولر بیٹریاں و دیگر سامان چوری

AZADPAKISTAN2009

ELITE MEMBER
Joined
Sep 8, 2009
Messages
37,669
Reaction score
68
Country
Pakistan
Location
Canada


Very disturbing pissed me off


صوابی(نمائندہ جنگ)کرنل شیر خان کلے میں ملزمان نے شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے موجود سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں جھنڈے اور دیگر سامان موٹر سائیکل سمیت چوری کر کے فرار ہو گئے اس سلسلے میں شہید کارگل کرنل شیر خان کے بھتیجے نعمان شیر ولد انور شیر سکنہ کرنل شیر خان کلے نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کرتے ہوئے بتایا کہ مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید سے دو ملزمان نے تین عدد نشان حیدر کاپی ، دو عدد جھنڈے ، تین پولز ، دو عدد مار خور ، ایک عدد یو پی ایس ، دو عدد بیٹریاں ایک عدد سولر شیشہ ، ایک عدد واٹر فلٹر ، ایک عدد پیڈسٹل فین اور ایک عدد زیمکو موٹر سائیکل 70چوری کر کے فرار ہو گئے۔ کالو خان پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

disturbingnews.png
 
because 2 numberi is like chai for pakistanis. they cant live without anyone of them.
 
Wonder how many news channels ran this story as headline ?

No Lifafa money involved
 
مردے سے زیادہ زندہ غریب عوام کو سولر بیٹریوں کی ضرورت ہے
 

Back
Top Bottom