What's new

Sikh Should Join Pakistan, Dawn, Hindustan Times and The Gaurdian.

Yerusalem 4880 Kms

FULL MEMBER
Joined
Jul 31, 2017
Messages
844
Reaction score
-8
Country
Pakistan
Location
Italy
’سکھوں کی بہتری پاکستان جانے میں ہوگی‘
(پندرہ اگست تک آپ ہر روز تین اخبارات ڈان، دی ہندوستان ٹائمز اور ایسٹرن ٹائمز میں 70 برس پہلے شائع ہونے والےخبروں کا خلاصہ یہاں پڑھ سکیں گے)

_97177812_117d1c93-4fc5-4296-8ca1-b7bdc0851f0d.jpg
تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption جن دنوں میں ہندسوتان آزادی کی طرف بڑھ رہا تھا انہی دنوں انڈونیشیا کا مسئلہ مسلسل سرخیوں میں رہا
سکھوں کی بہتری پاکستان میں

اخبار نے روزنامہ مانچسٹر گارڈین کی ایک خبر کا حوالہ دیا جو سکھوں کے پاکستان میں شامل ہونے کے امکان کے متعلق تھی۔ مانچسٹر گارڈین نے لکھا تھا کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں کہ سکھ اب پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ ہندوستان کے لیے اچھا ہوگا۔

’ماؤنٹ بیٹن کی وجہ سے ہزاروں کی جانیں گئیں‘


کوئی میرا نام استعمال نہ کرے: جناح

انڈین مسلمان قانون کا پاس رکھیں: جناح

آزادی کے دن،شہ سرخیوں میں فاقے

انگلستان کے اخبار نے لکھا تھا کہ انتظامی طور پر بھی اس پر عمل کرنا مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ مانچسٹر گارڈین کے خیال میں پنجاب کو مسلم اور سکھ ہندو علاقوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے اور یہ دونوں صوبے پاکستان میں وفاق کا حصہ ہوں گے۔ دونوں صوبوں کی اقلیتوں کو مذہبی اور ثقافتی آزادی کی ضمانتیں دی جائیں گی۔

مانچسٹر گارڈین نے لکھا کہ اس سے سیاسی کشیدگی بھی کم ہو گی اور اقتصادی طور پر یہ بہتر فیصلہ ہوگا۔ خبر کے مطابق سکھوں کے پاکستان میں آنے سے نہری اور پن بجلی کے منصوبے بھی تقسیم نہیں ہوں گے۔

_97175741_dawn4_2.jpg
تصویر کے کاپی رائٹ British Library
Image caption ’اخبار نے آگے جا کر لکھا کہ اس مسلم سکھ اتحاد سے کانگریس بھی خوش ہو گی‘
اخبار نے آگے جا کر لکھا کہ اس مسلم سکھ اتحاد سے کانگریس بھی خوش ہو گی کیونکہ بصورت دیگر پاکستان بھی عسکری اعتبار سے محفوظ نہیں ہوگا۔

یو پی مسلم کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ کراچی
سوسائٹی نے ایک اشتہار دیا کہ سوسائٹی کی طرف سے ان لوگوں سے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں جو کراچی میں مستقل رہائش اختیارکرنا چاہتے ہیں۔ ان لوگوں کو بارہ سو مربع فٹ زمین دی جائے گی۔ اشتہار کے مطابق سوسائٹی کی رکنیت کے لیے پہلی بار فیس 225 روپے ہو گی۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan-40814574
 
.
Lol, Sikhs havn't yet achieved the state of vacuum between there ears. :pop:
 
. . .
is that because the turban protects them? but hindus have a vacuum don't they
No, because the guys who have it, are on the other side of the border and it's contagious diseases that can't spread by keyboard warriors... :azn:

The news reports are from 1947.
I know, Irony is the thread is created in 2017... few people just can't move on.:-)
 
.
where is source of Hindustan times ?
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom