Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,002
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
شان شاہد کی فنکاروں سے حقوق کیلئے دھرنا دینے کی اپیل ، ہالی ووڈ طرز کی فلمیں بنانا ہونگی: لالی ووڈ اداکار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لالی ووڈ کے صف اول کے اداکار شان شاہد پاکستانی فلم انڈسٹری کو حقوق دلانے کیلے پہلی صف میں آگئے اور فنکاروں سے اپنے حقوق کیلئے دھرنا دینے کی اپیل کردی ۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد کا کہنا تھاپاکستانی فلم انڈسٹری پر اپنے کیریئر سے زیادہ توجہ دی پاکستانی ہونے اور فلموں میں کام کرنے پر فخر ہے ، 25 سال سے پاکستانی فلم انڈسٹری کی خدمت کر رہا ہوں۔انڈسٹری کو استحکام کیلئے ہماری مدد کی ضرورت ہے اور وقت آگیا ہے کہ فلم انڈسٹری پر پیسہ لگایا جائے ہمیں ہالی ووڈ طرز کی فلمیں بنانی چاہئیں۔
انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قوم بہت خاموش رہ چکی اب آواز بلند کرنے کا وقت آگیا ہے فنکار اپنے حقوق کیلئے غیر سیاسی دھرنا دیں۔
http://dailypakistan.com.pk/entertainment/14-Oct-2016/461214
@django @The Sandman @Moonlight @User @PaklovesTurkiye @ISI @Musafir117
#Dharna