What's new

شیر۔۔۔۔۔۔ اک واری فیر۔۔۔

iapk1

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Aug 21, 2015
Messages
38
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
یہ لطیفہ ہضم کر کے دکھاو


ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک چوہا اپنی زندگی سے بیزار ہو گیا اور اُس نے خود کشی کا ارادہ کر لیا۔


پھر اس نے بندر سے مشورہ کیا کہ یار میں زندگی سے تنگ آ گیا ہوں، مجھے کوئی آسان سا طریقہ بتا کہ میں مر بھی جاؤں اور زیادہ تکلیف بھی نہ ہو۔


بندر نے چوہے کو مشورہ دیا کہ یہ تو بہت آسان کام ہے۔ وہ سامنے غار میں ن لیگ کا شیر سو رہا ہے۔ تو چپکے سے جا کر اس شیر کو انگل کر دے۔ ن لیگ کا شیر غصے میں آ کر تجھے کھا جائے۔ بس تیر مسئلہ حل۔


چوہے کو یہ مشورہ پسند آیا۔ وہ چپکے سے شیر کے غار میں گیا اور سوتے شیر کو انگل کروا دی۔ شیر غصے سے لال پیلا ہو کر دھاڑنے لگا کہ کس حرامی نے جنگل کے بادشاہ کی عزت سے کھیل کر اپنی موت کو دعوت دی ہے۔ یہ سُن کر چوہا سہما ہوا شیر کے سامنے آ گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت، یہ میری حرکت ہے۔


یہ سُن کر شیر بولا "تجھے یہ ہمت کیسے ہوئی کہ جنگل کے بادشاہ کو ساری دُنیا کے سامنے اُنگل کر کے اس کی عزت سے کھیلنے کی کوشش کی؟"


چوہا یہ سُن کر بولا "بادشاہ سلامت قسم لے لیں، یہاں اور کوئی نہیں ہے، کسی نے بھی نہیں دیکھا"


یہ سُن کر ن لیگی شیر مسکرایا اور کہنے لگا یار اگر کسی نئیں ویکھیا تے اک واری فیر انگل کر، مزہ بڑا آیا ہے...


بس اُسی دن سے ن لیگی شیر کا مشہور نعرہ وجود میں آیا:

شیر۔۔۔۔۔۔ اک واری فیر۔۔۔
 

Latest posts

Back
Top Bottom