What's new

Self exiled BLA leader, Balakh sher badini, returns to Pakistan

Asfandyar Bhittani

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Jan 2, 2017
Messages
170
Reaction score
6
Country
Pakistan
Location
Pakistan
Last edited:
.
Here is the confirmation by Dunya News. will link articles when available.
balakh.jpg

بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بلخ شیر بادینی نے ہتھیار ڈال دیئے
شیئرٹویٹ
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے

شیئرٹویٹمزید شیئر
704561-sarfarz-1483951671-238-640x480.jpg

بلخ شیربادینی 3 سال تک کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سوشل میڈیا گروپ کے سربراہ کے طورپر کام کررہا تھا : فوٹو: ایکسپریس نیوز

کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا کمانڈر بلخ شیر بادینی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا۔

کوئٹہ میں ایف سی اور وزیرداخلہ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ہتھیار ڈالتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لیبریشن آرمی کے کمانڈر بلخ شیر بادینی کا کہنا تھا کہ کم عمری اور نادانی کی وجہ سے کالعدم تنظیم کا حصہ بنا اور دشمن کے ہاتھ میں چلا گیا اور انہیں ہاتھوں میں کھیلتا رہا، میں پاکستانی بلوچ ہوں اور آئندہ صرف پاکستان کے لئے لڑوں گا۔ بلخ شیر بادینی کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ تعلیم پر توجہ دیں اور پاکستان کے دشمن بھارت کے بہکاوے میں آکر اپنے ملک کے خلاف کوئی کارروائی نہ کریں۔

اس موقع پر وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بھارت کی سرپرستی میں بننے والا نام نہاد ایجنڈا پاکستان میں مسلط کیا جارہا ہے لیکن بندوق کے ذریعے مسلط کی جانے والی کسی بھی رائے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا اور دشمن کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

صوبائی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی سمیت سنگین جرائم پر قابو پالیا ہے اور بہت سے فراری اب قومی دھارے میں شامل ہورہے ہیں، کالعدم بی ایل اے نوشکی کے کمانڈر بلخ شیر بادینی کو بھی قومی دھارے میں شامل ہونے پر خوش آمددید کہتے ہیں، ہتھیار پھینکنے والا بلخ شیربادینی 3 سال تک کالعدم بی ایل اے کے سوشل میڈیا گروپ کے سربراہ کے طورپر کام کررہا تھا، اس سمیت جو بھی فراری واپس آرہے ہیں انہیں صوبائی حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی دی جارہی ہے۔ اب بھی بہت سے فراری دبئی میں مقیم ہیں جب کہ معصوم بلوچ ان کی وجہ سے ہی پہاڑوں پر ہیں۔

https://www.express.pk/story/704561/
 
Last edited:
. . . .
Welcome back to the mainstream

But whats the point of wearing Green dress? Is he wearing the flag in post number 2?
 
. . .
بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بلخ شیر بادینی نے ہتھیار ڈال دیئے
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے

شیئرٹویٹمزید شیئر
704561-sarfarz-1483951671-238-640x480.jpg

بلخ شیربادینی 3 سال تک کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سوشل میڈیا گروپ کے سربراہ کے طورپر کام کررہا تھا : فوٹو: ایکسپریس نیوز

بلخ شیربادینی 3 سال تک کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سوشل میڈیا گروپ کے سربراہ کے طورپر کام کررہا تھا : فوٹو: ایکسپریس نیوز

کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا کمانڈر بلخ شیر بادینی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا۔

کوئٹہ میں ایف سی اور وزیرداخلہ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ہتھیار ڈالتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لیبریشن آرمی کے کمانڈر بلخ شیر بادینی کا کہنا تھا کہ کم عمری اور نادانی کی وجہ سے کالعدم تنظیم کا حصہ بنا اور دشمن کے ہاتھ میں چلا گیا اور انہیں ہاتھوں میں کھیلتا رہا، میں پاکستانی بلوچ ہوں اور آئندہ صرف پاکستان کے لئے لڑوں گا۔ بلخ شیر بادینی کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ تعلیم پر توجہ دیں اور پاکستان کے دشمن بھارت کے بہکاوے میں آکر اپنے ملک کے خلاف کوئی کارروائی نہ کریں۔
https://www.express.pk/story/704561/

--------------------

mayday mayday another asset lost.....:buba_phone: :coffee:
 
. .
Welcome back. Hope conslidated peace is achieved in Baluchistan. Cant wait to see Quetta, Hingol National park and beautiful beaches.
 
. . . . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom