What's new

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ’’را‘‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، سی ٹی ڈی

Thunder Bolt

FULL MEMBER
Joined
Aug 1, 2015
Messages
1,054
Reaction score
1
Country
Pakistan
Location
Pakistan
393474-arrest-1442843227-669-640x480.jpg

گرفتاردہشتگرد ندیم عرف انکل واٹربورڈ کا ملازم ہےجب کہ ملزم بھارت سے دہشتگردی کی تربیت لے کر آیا، ایس ایس پی نویدخواجہ، فوٹو:فائل

کراچی: کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ناظم آباد سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جسے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا مبینہ ایجنٹ قرار دیا ہے۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرکے دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا جس کا تعلق مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے ہے۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد ندیم عرف انکل کا تعلق جاوید لنگڑا گروپ سے اور یہ واٹر بورڈ کا ملازم ہے۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد مبینہ طور پر ’’را‘‘ کا ایجنٹ ہے، ملزم بھارت میں فرید پور سےدہشت گردی کی تربیت لے کر آیا اور کراچی میں بھی دہشت گردی کی تربیت دیتا تھا۔

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ’’را‘‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، سی ٹی ڈی - ایکسپریس اردو
 
.
Please any translation ? Unfortunately I have some difficulties with Urdu reading.
Thanks.
 
.
Summary raw trained terrorist nadeem uncle arrested. He belongs to mqm javed langrra group.
 
. .

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Back
Top Bottom