Thunder Bolt
FULL MEMBER
- Joined
- Aug 1, 2015
- Messages
- 1,054
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
کراچی (92نیوز) کراچی لیاری میں رات گئے
رینجرز کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کا ایک کارندہ ہلاک جبکہ 4 اسلحے سمیت گرفتار ہو گئے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رات گئے لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار ملزموں سے مقابلہ ہوا۔ جوابی کارروائی میں گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کا کارندہ ذاکر عرف وحشی مارا گیا جبکہ چار گرفتار ہو گئے۔
ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد دو سپاہیوں کے قتل، بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم میں
ملوث تھا، کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، لیاری گینگ وار کا دہشت گرد ذاکر عرف وحشی مارا گیا | 92 News HD