What's new

Pro - Qadhafi Libyan women fighters in action

Al Bhatti

SENIOR MEMBER
Joined
Nov 16, 2009
Messages
5,686
Reaction score
6
Country
Pakistan
Location
United Arab Emirates
Pro - Qadhafi Libyan women fighters in action.

Don't miss the video in the link


گھریلو اور ملازم پیشہ خواتین بھی تربیت لینے والوں میں شامل ہیں

لیبیا میں معمر قذافی کے دفاع کی خاطر لڑنے کے لیے خواتین کی مسلح تربیت

لیبیا میں جہاں ایک جانب کرنل قذافی کے خلاف جنگ میں قذافی کی حکومت کو مزید خطرات سے دوچار ہونا پڑا ہے اور بے یقینی کی کیفیت مسلسل بڑھ رہی ہے، وہیں ان کی حمایت میں لڑنے والی خواتین بھی میدان میں آ گئی ہیں۔

العربیہ ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق کرنل قذافی کی جانب سے جنگ میں شامل ہونے کے لیے مختلف پیشوں سے وابستہ نوجوان لڑکیاں اور گھروں میں کام کرنے والی خادمائیں قذافی کی فوج کی زیر نگرانی جنگی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ خواتین کی تربیت اور اسلحے کے استعمال کے لیے مشقیں لیبیا کے بعض کھلے اور نسبتا محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں میں جاری ہیں، جن میں حصہ لینے والی خواتین میں کم عمر لڑکیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

قذافی کے ایک ٹریننگ بریگیڈ کے زیر انتظام اسلحے کے استعمال کی تربیت حاصل کرنے والی ھدیٰ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ اسے جنگی تربیت حاصل کرتے دو ہفتے ہو گئے ہیں۔ وہ روزانہ ٹریننگ سینٹر آتی اور اسلحے کے استعمال سمیت ہتھیاروں کو کھولنے اور جوڑنے کی تربیت بھی حاصل کرتی ہے۔ تربیتی مراکز میں چھوٹے ہتھیاروں کے علاوہ بھاری ہتھیاروں کی ٹریننگ کا بھی پورا انتظام ہے، جو خواتین چھوٹے ہتھیاروں کےاستعمال کی تربیت حاصل کر لیتی ہیں انہیں بھاری ہتھیاروں کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق لیبی فوج کے زیر انتظام خواتین کی جنگی تربیت میں شامل عورتوں کو ان کی عمر، مہارت اور دلچسپی کی بنیاد پر پُرکشش تنخواہیں بھی دی جاتی ہیں۔ یہ بھاری تنخواہیں عورتوں کو میدان جنگ کی طرف آنے کی طرف ایک اہم ترغیب بھی سمجھی جاتی ہیں۔

خواتین کی جنگی تربیت بارے العربیہ سے بات کرتے ہوئے لیبی فوج میں شامل لیڈی سارجنٹ فاطمہ صباح برکہ نے کہا کہ "وہ خواتین کی اسلحے کی تربیت کے کورسز اس لیے کراتے ہیں تاکہ خواتین کو اپنی جان، وطن اور عزت و آبرو کی حفاظت کے لیے خود لڑنے کے لیے تیار کیا جائے۔ ہم عورتوں کو ہلکے ہتھیاروں کے استعمال کی بھی تربیت فراہم کرتے ہیں اور بھاری ہتھیاروں کی تربیت بھی دیتے ہیں۔ ان میں کلاشنکوف اور آر پی جی راکٹوں کا استعمال بھی شامل ہے"۔

گھریلو کام کاج کرنے والی زیر تربیت ایک خاتون ابتسام عثمان نے اسلحے کی تربیت کے لیے اپنی دلچسپی کا اظہار ان الفاظ میں کیا: "مُجھے اپنی جان اور وطن کا دفاع کرنا ہے اور میں نے یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ اپنے لیڈر معمر قذافی کی طرف سے دشمنوں کے خلاف لڑائی میں حصہ لوں"۔​

لیبیا میں معمر قذافی Ú©Û’ دفاع Ú©ÛŒ خاطر Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ لیے خواتین Ú©ÛŒ Ù…Ø³Ù„Ø ØªØ±Ø¨ÛŒØª
 
.
It is funny how some people turned from against gaddafi to his side after seeing NATO joining the fight.

Gaddafi is a sick man and not fit to lead a country he massacred his own people. Even though I wish that Arabic countries would take action against him but that wouldn't be wise from Arab countries in the long term.
 
.
He* is causing more and more troubles day by day for everyone

*sorry i had to list all his titles:

1 - العقيد (colonel)
2 - الزعيم (the leader)
3 - قائد الثورة الليبية . (the leader of the Libyan revolution)
4 - امين القومية العربية (the secretary of the Arab nationalism)
5 - عميد الحكام العرب . (the head of the Arab leaders)
6 - رئيس الاتحاد الافريقي (president of the African union)
7 - ملك ملوك افريقيا (king of kings of Africa)
8 - رئيس تجمع دول الساحل والصحراء (leader of the group of the coastal and desert countries)
9 - قائد ما يسمى بالقيادة الشعبية الإسلامية . (leader of Islamic People's leadership)
10 - امام المسلمين (Imam of Muslims)

Did I miss any title :D
 
. .
Oldest documentary on Qadhafi from 70s

 
Last edited by a moderator:
.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom