chinapakistan
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 3, 2010
- Messages
- 1,783
- Reaction score
- 0
کے ساتھ اور دوسری مرتبہ اگست ٢٠٠٩ میں آٹھویں چینی زبان کے بے نولااقوامی مقابلے میں .میرےخیال میں میں بہت خوش قسمت ھوں بچپن سے لےکر اب تک میری ہر حواہش پوری ھوتی آئی ھےاور مزید یہ کے مجھے اللہ تعالی نے بہت ہی پیارےماںباپ نانی بہن بھائی بتیجے بتیجی دوست احباب عطا فرماۓ ھیں چین آنے کے بعد شروع شروع میں کھانے پینے کا تھوڑابہت مسلہ ھوا لیکن اب عادی سے ھو گۓ ہیں -"ھمت مر د ا ں مد د خد ا"اور پھر خدا کی مہربانی سے یو نیو ر سیٹی میں ایک حللال کھانوں کا رسٹو ر ا ن بھی موجود ہے -
"علم حا صل کو خوۂ تمہیں چین جانا پڑ ے "یہ حد یث مبارکہ ضحیف ہی سہی پر بات تو سچ ھے - ابن انشا ۂ نے بجھا فرمایا تھا کے "جلتےھو تو چین کو چلۓ "کچھ ا نشا ۂ جی کی سئنی کچھ اپنی ما نی اورصاحب بیجنگ آ پہنچنے یعنی اگر یوںکہیے تو بے جا نہ ھوگا "کچھ عشق تھاکچھ مجبوری تھی"
چین میں ھمیںپروفیسروئی چھو یو ،پھو شیاو فیی ،یو تونگ ،لی یو خو نگ جیسےبا اخلاق لوگ ملے جس کی وجہ سے "ھجر میں وصال مزے "لینے کی سی صورتحال بنی رہی – میں اردو سے بہت پیار کر تا ھوں اس لیے اردو میں بھی اپنے خیالات آپ تک پہنچا ۓ - شکریہ
ناصر دین
بیجنگ
This is posted by a pakistani who are living in china, could anyone translate it to English, thanks a lost.
Link:http://tieba.baidu.com/f?kz=723232140