پنجاب میں ایک مقام ایسا ہے جہاں واہگہ بارڈر کے شور شرابے کے برعکس چپ چاپ انڈیا پاکستان کی سرحد آجاتی ہے. یہاں کوئی گیٹ بھی نہیں ہے۔
محبتوں کی عکاسی کرتا، ایک سا کلچر دکھتا، یہ دکھاتا کہ اس پار اور اُس پار کی دھرتی اور لوگ ایک سے ہیں، پاکستان انڈیا کا خوبصورت ترین بارڈر ہے، کاش کے پورے پاکستان کے پنجاب کے بارڈر سارے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ایسا پر سکون ہو جاے ۔
1870 British India, Lahore. (Now Pakistan).
Lahore Fort.
View of the Hazuri Bagh garden and the Alamgiri Gate, one of the gates of Lahore Fort with its two domed barbicans.
John Edward Sache Collection.