What's new

Picture of the Day

539415_10151447388887720_1116060347_n.jpg

Disgusting...
 
Angel Oak

angel-oak-top10-trees.jpg



Located in South Carolina, on Johns Island, the 1,500 year-old Angel Oak shades with its widely spreading canopy an area of 17,200 square feet.

This magnificent tree is thought to be one of the oldest living organisms east of the Mississippi River.


this isone hell of a beauty....

Elia Bouybon, Olive Tree of Vouves


olive_tree_of_vouves-top-10-trees-570x426.jpg


Teapot Baobab

teapot_baobab-top-10-trees-449x600.jpg


Rainbow Eucalyptus

rainbow-eucalyptus.jpg
 
اندرا گاندھی ہار گئی ۔ ۔
آج بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت کے جرم میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہاہے، اندرا گاندھی کہتی تھی کہ پاکستان توڑ کر گویا اس نے دوقومی نظریئے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیاہے، اندرا گاندھی ۔ ۔ ۔ کاش تم زندہ ہوتیں! کاش تم دیکھ سکتیں کہ آج بھی بنگال میں دوقومی نظریئے کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے ۔ ۔ ۔ دو قومی نظرئیہ آج بھی خلیج بنگال میں تیر رہاہے مگر تم مٹ چکی ہو
کاش تم دیکھ سکتیں کہ آسام میں اور چٹاگانگ میں ۔ ۔ ۔ ڈھاکا میں اورکھلنا میں کس طرح احتجاج ہورہاہے ۔ ۔ پاکستان کی حمایت کے جرم میں پھانسی کا منتظر 90 سالہ بوڑھا غلام اعظم آج بھی سینہ تان کرکھڑا ہے ۔ ۔ ۔ یہ ہے دوقومی نظریہ

21637_504804959577511_306408726_n.jpg
 

Latest posts

Back
Top Bottom