گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں چیری تیار ہو گئی ہے
لاک ڈاؤن اور کرونے کی وجہ سے پورے پاکستان میں پہنچانا شاید ممکن نا ہو جسکی وجہ سے کافی نقصانات کا اندیشہ بھی پایا جاتا ہے ۔ جنہوں نے ہمارے علاقوں میں چیری کھائی ہے وہ بخوبی اس کے ذائقے سے واقف ہونگے ۔
چلاس ضلع دیامر
Cherry has been prepared in some areas of Gilgit Baltistan
It is not possible to deliver all over Pakistan due to lockdown and Corona , because of which is also afraid of enough losses. Those who have eaten cherry in our areas will be aware of their taste.