Bill Longley
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 15, 2008
- Messages
- 1,668
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
پاکستان نیوی کی حکمت عملی، جسے اینٹی ایکسیس/ایریا ڈینائل (A2/AD) کہا جاتا ہے، دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے بہترین حل ہے۔ اس حکمت عملی کے تحت دشمن کو ہماری سمندری حدود میں داخلے اور آزادانہ کارروائی سے روکا جاتا ہے۔