Fasih Khan
FULL MEMBER
- Joined
- Apr 1, 2010
- Messages
- 1,556
- Reaction score
- 0
ریاست کے چاروں ستون اس وقت انتہائی مخدوش نظر آ رہے ہیں ۔ زرد صحافت ،کرپٹ سیاست ، جانبدار عدلیہ اور خاموش عسکری قیادت نے ملکی سلامتی کو کمزور سے کمزرو بنادیا ہے اور آج بھی قوم لاسانی فرقہ ورانہ اور صوبائی طور پر تقسیم قوم مذہبی اور معاشرتی طور پر شدت پسندی کا شکار ہے ۔۔۔۔۔ جو کسی بھی غیرمعمولی اقدام کا منتظر ہے یہاں اقلیت کی طرف سے بغاوت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کیونکے اتنی تقسیم قوم سے مثبت روح کے انقلاب کی امید خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔ ملک کے پاسدارو ں اب جاگو ذرا !!
COURTESY @ QALM E PASDAR (Facebook)
COURTESY @ QALM E PASDAR (Facebook)