What's new

Pakistan has decided to impose sanctions on North Korea

Devil Soul

ELITE MEMBER
Joined
Jun 28, 2010
Messages
22,931
Reaction score
45
Country
Pakistan
Location
Pakistan
پاکستان نے شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا
نمائندہ ایکسپریس پير 20 فروری 2017

شیئرٹویٹمزید شیئر
743832-northkorea-1487560078-836-640x480.jpg

وزارت خارجہ نے 28 فروری کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ فوٹو: نیٹ

اسلام آباد: پاکستان نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے اداروں، باشندوں اور ان کے پارٹنرزکے پاکستان میں موجود تمام اثاثہ جات و فنڈز فوری طور پر منجمد کرنے اور سفری پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق 28 فروری2017 کو ڈیڑھ بجے اسٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن وزارت خارجہ میں بُلائے جانے والے بین الوزارتی اجلاس میں وزارت داخلہ، وزارت پورٹس اینڈ شپننگ، وزارت صنعت و پیداوار، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت خزانہ، وزارت تجارت، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل سمیت دیگر متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا و دیگر ممالک پر عائد پابندیوں کی قرارداد پر عملدرآمدکے بارے میں تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سلامتی کونسل کے ماہرین کے پینلزکی رپورٹس پر بھی غور ہوگا۔ شمالی کوریا پر سلامتی کونسل کی پابندیوںکی قرارداد پر عملدرآمدکی رپورٹ بھی تیار کرکے سلامتی کونسل کو پیش کی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے اداروں، باشندوں اور ان کے پارٹنرزکے یاشمالیکوریا کی حکومت و اداروں یا لوگوں کی ایماء پر بالواسطہ یا بلا واسطہ پاکستان میں کسی بھی قسم کا کوئی کاروبار، بینک اکاؤنٹ یا کوئی اثاثہ موجود ہوگا وہ سب منجمد کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے شیڈول ایک کی فہرست میں شامل تمام اداروں اور لوگوں کے پاکستان میں پائے جانیوالے کسی بھی قسم کے اثاثہ جات کو استثنیٰ نہیں ہوگا اور سب منجمد کردیے جائیں گے۔ اسی طرح شیڈول ون کے پارٹ اے میں شامل تمام افراد کا پاکستان کے راستے راہداری پر بھی پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کوئی پاکستانی یا غیر ملکی ان لوگوں کے ایما پر پاکستان میں کسی قسم کی کوئی سرگرمی جاری نہیں رکھ سکے گا۔

واضح رہے کہ خصوصی ٹیچنگ اینڈ ٹریننگ، کوئلہ و معدنیات کے ساتھ ساتھ ایندھن کی نقل و حمل پر بھی پابندی لگائی جا رہی ہے۔ وزارت خارجہ نے 28 فروری کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
 
. . . .
Strangest news of this month...anyways someone care to translate this ?

Pakistan has decided to block/ freeze the accounts and funds of all institutions/businesses, citizens, and their Partners from North Korea.
Travel ban is also applied...

This is as per the resolutions of the UN Security Council which require all member countries to apply these sanctions and submit a report to the UNSC...
 
.

Thank you,

But I wonder what business North Korea would do ?
 
.
north korea is not threat to Pakistan.It is done to please west just like house arrest of Hafiz Saeed.Foreign office should focus on kashmir and other problems of Islamic countries instead of making friendly countries our enemy for sake of usa
 
. . .
Pakistan has decided to block/ freeze the accounts and funds of all institutions/businesses, citizens, and their Partners from North Korea.
Travel ban is also applied...

This is as per the resolutions of the UN Security Council which require all member countries to apply these sanctions and submit a report to the UNSC...

Why we poodling to the Zionist Americans?
 
. . . . .
China is in favor of North Korea why we are doing such an act by which china can hurts too much.
Stupid Pakistani Politicians i have ever seen in my life
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom