What's new

Pakistan and China to set up joint marketing body for JF-17 exports

SBD-3

ELITE MEMBER
Joined
Sep 19, 2008
Messages
15,120
Reaction score
-9
Country
Pakistan
Location
Pakistan
پاکستان اورچین جے ایف 17طیاروں کا مشترکہ ادارہ بنائینگے
سلام آ باد: پاکستان اورچین کا جے ایف 17 لڑاکا طیارے برآمدکرنے کا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ،آرڈرزحاصل کرنے،قیمتوں کا تعین اور بعد ازفروخت سپورٹ فراہم کرنے کا ذمہ دارہوگا۔

پچاس جے ایف سترہ لڑاکا طیاروں کی تیاری کا سنگ میل بھی حاصل کرلیا گیا۔کل باضابطہ طورپر50واں جے ایف سترہ لڑاکاطیارہ پاک فضائیہ میں شامل کرلیا جائیگا،اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم نوازشریف ہونگے، پاکستان اورچین مشترکہ طورپرجے ایف 17لڑاکاطیارے تیار کر رہے ہیں،پاکستان ایروناٹیکل کمپلکس میںچین کے تعاون سے طیارہ سازی کا عمل جاری ہے،جہاں اس صلاحیت میں بتدریج اضافہ کیا جا رہاہے،مختلف ممالک کیطرف سے جے ایف سیون ٹین طیارہ خریدنے میں دلچسپی ظاہرکی گئی جسکے بعددونوں ملکوں نے طیارے کی برآمدکا ادارہ قائم کرنیکافیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اورچین جے ایف 17طیاروں کا مشترکہ ادارہ بنائینگے – ایکسپریسس اردو

 
Back
Top Bottom