Champion_Usmani
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 10, 2018
- Messages
- 4,022
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
Sehat Ka Insaaf
Now What PTI's cult followers will say??? the citizens of KPK, themselves saying that there is no Change in KPK, that they are not provided with promised health facilities, doctors saying kpk govt is not giving them salaries since months, this situation is in a Peshawar hospital (Provincial capital), just imagine how bad situation will be in remote and non urban areas of KPK, remember Health, Education, Police were core slogans of PTI...IK & PTI said multiple times that they have ended the VIP security protocol, but CJP in 2018 ordering IG KPK to end Vip security protocol...so conclusion is...
There is no Change, only an eye wash....
کوئی تبدیلی نہیں آئی ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں سہولیات ہیں نہ ہی علاج کیا جا تاہے،شہریوں کا چیف جسٹس سے شکوہ
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ڈاکٹروں اور شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں سماعت کے دوران الرازی میڈیکل کالج کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔انہوں نے آئی سی یو سمیت مختلیف وارڈز کا جائزہ لیااور مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا معائنہ کیا۔دورے کے دوران ڈاکٹرز اور شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ڈاکٹرز نے شکایت لگائی کہ ان کے پاس وسائل کی عدم فراہمی ہے اور ہاﺅس آفیسر کی جانب سے شکایت لگائی گئی کہ انہیں تنخواہیں نہیں مل رہیں۔
ضرور پڑھیں:”مجھے را نے کہا تھا کہ جا کر نواز شریف کو ۔۔۔“بلوچ صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ،پاکستانی اور بھارتی سب دنگ رہ گئے
چیف جسٹس نے شہریوں سے سوال کیا کہ آپ کو کوئی مسئلہ تو نہیں ؟شہریوں نے جواب میں کہا کہ خیبر پختونخواہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی وہی مسائل ہیںجو آج سے پانچ سال پہلے تھے۔شہریوں نے شکوہ کیا کہ نہ ہی ہسپتالوں میں کوئی سہولیات ہیں اور نہ ہی علاج کیا جا تاہے۔
https://dailypakistan.com.pk/19-Apr-2018/767452
چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ
پشاور:
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں۔
سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسپتالوں کے فضلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سماعت روک کر لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سپریم کورٹ طلب
آئی جی خیبرپختون خوا صلاح الدین اور محکمہ صحت کے حکام بھی چیف جسٹس کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے شہریوں کی شکایات بھی سنیں اور محکمہ صحت کے حکام کو ان شکایات کو حل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ مریضوں اور ڈاکٹروں نے شکایات کے انبار لگادیے۔ شہریوں نے شہر میں علاج معالجے کی مناسب سہولیات نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کہ کوئی تبدیلی نہیں آئی، ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کرتے، چیف جسٹس صاحب ہمیں آپ سے توقعات ہیں۔ ڈاکٹر بھی پھٹ پڑے اور بولے کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں جب کہ کام زیادہ لیا جارہا ہے۔
https://www.express.pk/story/1151156/1/

Last edited: