AZ1
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 25, 2017
- Messages
- 11,834
- Reaction score
- -1
- Country
- Location
حکومت کو ایک ٹرتھ کمیشن بنانا چاہیے جہاں سب ثبوت پیش کریں ، کس نے آخری دن ٹکٹیں واپس کروائیں اور جیپ کے نشان الاٹ کروائے؟؟ کس نے آر ٹی ایس بند کروایا؟؟ کس نے رات کو گیارہ بجے تک بٹھا کر فیصلے سنوائے؟؟ جیپ کے نشان کے مخالف امیدواروں کو الیکشن سے چند دن پہلے نیب سے گرفتار کروایا جس مقدمے سے بعد میں کچھ نہیں نکلا ، کس کے کہنے پر الیکشن سے چند دن پہلے چیف جسٹس روزانہ سعد رفیق کو بلا کر ذلیل کرتا تھا؟؟ اس انکوائری سے کیا نکلا؟؟ شیخ رشید کی انتخابی مہم میں چیف جسٹس کو جانے کی کیا ضرورت تھی؟؟ کون عین گنتی کے دوران پی ٹی آئی امیدوار کر گھر پہنچ گیا اور اس کے بعد سے آج تک گنتی ہی نہیں ہوئی؟؟ کیوں سولہ حلقوں کی گنتی رکی ہوئی ہے؟؟ فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے سامنے کیوں نہیں پیش ہورہا؟؟ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا حساب کیوں نہیں دے رہی ؟؟ کس نے قاف لیگ اور ایم قیو ایم کو پی ٹی آئی کا اتحادی بنایا ؟؟ فاروق ستارہ اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات سیف ہاؤس کس نے کیوں کروائی؟؟ بی اے پی کس نے بنائی ؟؟ سینیٹ کے چیئرمین کے الیکشن میں دھاندلی کس نے کروائی ؟؟ پنجاب میں اکثریتی پارٹی سیٹیں اور ووٹ نون لیگ کو ملا آزاد امیدوار پی ٹی آئی کی جھولی میں کس نے ڈالے؟؟ سینیٹ الیکشن میں نون لیگ کے امیدواروں کو دئے گئے ٹکٹ کیوں نہیں تسلیم کئے گئے؟؟ ایسے بے شمار سوال ہیں
Sahi se safai karo ab ki baar pmln ne kafi gandh pehla di hai lol