Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
ن لیگ نے فوج کیخلاف اکسایا؛عائشہ گلالئی کاتہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے بڑا انکشاف کردیا۔ کہتی ہیں مسلم لیگ ن نے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کیلئے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا۔
عائشہ گلالئی نے ن لیگ پربڑا الزام عائد کردیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ کی جانب سے انہیں پاک فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا گیا۔عائشہ گلالئی کے مطابق فوج کے خلاف بات کرنے کے بدلے میں مجھے سینیٹ کے ٹکٹ کی آفر کی گئی جسے مسترد کردیا۔
عائشہ گلالئی نے مزید کہا کہ نواز شریف مکار اور جھوٹے ہیں۔ وہ نواز شریف عدلیہ اور اداروں پر کلہاڑی مارتے ہیں۔ فوج کے خلاف بات جذبہ حب الوطنی کے خلاف ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل عائشہ گلالئی اپنے ہی پارٹی چیئرمین عمران خان پر بھی الزام عائد کر چکی ہیں کہ انہوں موبائل فون سے عائشہ کو نازیبا پیغامات بھیجے۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/02/1038076/
Koyi behno kay bhai Neefay Podri ko tag karo
@PakSword @Hell hound @django @Moonlight @syed1