Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
پنچائیت کے حکم پر ریپ کے بعد خاتون کی خود کشی
13/November/2016, 08:25dawnnews
گجرات: پولیس نے پنچائیت کے حکم پر ریپ کے بعد شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی تحقیقات شروع کردیں اور اس سسلسلے میں چند افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
یہ واقعہ ضلع گجرات کے گاؤں ڈھلو غربی میں چند ہفتے قبل پیش آیا تھا اور مذکورہ خاتون دو ہفتے قبل لاہو رکے میو ہسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق خاتون نے جب خود کو آگ لگایا اس وقت وہ 5 ماہ کی حاملہ بھی تھی اور اس نے 18 اکتوبر کو آزاد جموں و کشمیر کے ضلع بھمبر میں اپنے سسرالیوں کے گھر پر خود کو آگ لگالی تھی۔
اپنی موت سے چند روز قبل میو ہسپتال میں پولیس کو دیے جانے والے بیان میں خاتون نے بتایا تھا کہ وہ ریپ کے بعد حاملہ ہوگئی جس کے بعد اس نے خود کو آگ لگالی کیوں کہ وہ اپنے شوہر کا سامنا نہیں کرنا چاہتی تھی جو حال ہی میں بیرون ملک سے وطن واپس آیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے چند ماہ قبل متوفیہ کا والد گاؤں ڈھلو غربی میں ایک کمسن لڑکی کے ساتھ دست درازی کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس وقت متوفیہ اپنے ماں باپ کے گھر پر ہی رہتی تھی کیوں کہ اس کا شوہر ملازمت کی غرض سے بیرون ملک تھا۔
تاہم جب پنچائیت کے حکم پر اس کا ریپ کردیا گیا تو گھر والوں نے اسے واپس اس کے سسرال بھیج دیا تھا جہاں اس نے اقدام خود کشی کیا۔
share
http://newshub.uodoo.com/detail/286...blauputoggdnw&webapps=0&ch1=list_auto&ch=card
@django @Moonlight @The Sandman @The Eagle @User @Chauvinist @PaklovesTurkiye @Pakistani Exile
Jungle ka kanoom hay yahan