Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
کارروائی کافیصلہ
By: Samaa Web Desk
پاکستان
February 16, 2018
اسلام آباد: مسلم لیگ ن نےعائشہ گلالئی کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ کرلیا۔
سماءکےمطابق ترجمان ن لیگ نے عائشہ گلالئی کابیان شرمناک اورجھوٹ پرمبنی قراردےدیا۔ ترجمان کاکہناتھاکہ عائشہ گلالئی سینیٹ ٹکٹ کی پیشکش کرنےوالےکانام بتائیں۔ترجمان نےمزیدکہاکہ پتہ لگاناضروری ہےکہ عائشہ گلالئی کس کی زبان بول رہی ہیں۔
ن لیگ نے فوج کیخلاف اکسایا؛عائشہ گلالئی کاتہلکہ خیزانکشاف
واضح رہے کہ عائشہگلالئی نے دعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کی جانب سے انہیں پاک فوج کےخلاف بات کرنے پر اکسایا گیا۔عائشہ گلالئی کے مطابق فوج کے خلاف بات کرنے کے بدلے میں انھیں سینیٹ کے ٹکٹ کی آفر کی گئی جسے مسترد کردیا۔عائشہ گلالئی نے مزید کہا کہ نواز شریف مکار اور جھوٹے ہیں۔ وہ نواز شریف عدلیہ اور اداروں پر کلہاڑی مارتے ہیں۔ فوج کے خلاف بات جذبہ حب الوطنی کے خلاف ہے۔ سماء
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/02/1038656/
Wah neefay podri ki baji ki mitti paleed ho rahi hay aur wo hasbe e mamool mutmain laant ki tarah khamosh hy
@PakSword