dexter
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 17, 2009
- Messages
- 6,111
- Reaction score
- 25
- Country
- Location
برس قبل آج ہی کے دن پاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔71
لگ بھگ سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر اب تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تاریخ کا رُخ بدلنے والا یہ واقعہ کسی بڑی سازش کا شاخسانہ تھا یا کسی انتہاپسند کا انفرادی فعل۔ اس واقعے سے جڑے چند حقائق سے آج ہم وقت کی جمی دھول مٹا رہے ہیں۔