@Mangus Ortus Novem ,
@The Eagle ,
@RIWWIR please tag any one who has the taste, was having terrible headache today so no screen time, thus came up with this dedicated to fuzla and co:
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گۓ اسفند و پاکباز
کیوں ہیں یہ مار آستین آزاد ہے کیا یہ سر بستہ راز
مہربانی فاحشہ قانوں سے آزاد ہے نواز
جنس درمیاں جانے کیوں کر رہی ہے احتراز
کس سازش کے کل پرزے ہیں یہ جعلساز
ہے پنہاں اجتماع شیاطیں میں بھی کیا کوئ راز
ہیں سگ دوراں طلبگاراستخوان اقتدارواہ یہ پاکدامن و پاکباز
نمل ابیض ہیں روزاول سے یہ سگ رہ گزار
چشم نمدیدہ ہے یہ امتی محرم راز
کر دےاس ارض پاک کوان خوک سے پاک تو ہے بڑا کارساز