Devil Soul
ELITE MEMBER
- Joined
- Jun 28, 2010
- Messages
- 22,931
- Reaction score
- 45
- Country
- Location
کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا
محمد جمشید باغوان 7 منٹ پہلے
شیئرٹویٹمزید شیئر
اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا، فوٹو: فائل
پشاور: ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعۃ الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ اسد منصور کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کالعدم جماعت الاحرار کے 2 دہشتگرد گرفتار
جماعت الاحرار نے اسد منصور کو احسان اللہ احسان کی جانب سے گرفتاری دیئے جانے کے بعد تنظیم کا ترجمان مقرر کیا تھا تاہم اب اس نے بھی خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ملا فضل اللہ کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد عمر خالد خراسانی اور دیگر 8 دہشتگرد کمانڈروں نے ٹی ٹی پی سے الگ ہوکر جماعت الاحرار تشکیل دی تھی جس کا پہلا ترجمان احسان اللہ احسان مقرر کیا گیا تھا۔
Google Translation
PESHAWAR: A spokesman for the banned organization, Jamaat al-Ahrir, involved in terrorism across the country, has surrendered himself to forces.
Asad Mansoor, a spokesman for the banned organization, Jamaat al-Ahrir, involved in many terror attacks across the country, was in Afghanistan, but now he has handed himself to Pakistan's security forces. Asad Mansoor has been transferred to the secret place, where he is being investigated.
Read this news: The banned group arrested 2 terrorists of Al-Ahrar
Jamaat-e-Ahamir appointed an organization's spokesperson after the arrest of Asad Mansoor on behalf of Ehsanullah Ehsan, but now he has also handed himself to the security forces.
It is clear that Mullah Fazalullah was appointed as the head of the banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (Pakistan), Omar Khalid Khorasani and other 8 terrorist commanders, separated from the TTP, formed a party al-Mahrir, whose first spokesman, Ehsanullah Ehsan, was appointed.

Last edited by a moderator: