Devil Soul
ELITE MEMBER
- Joined
- Jun 28, 2010
- Messages
- 22,931
- Reaction score
- 45
- Country
- Location
جہانگر ترین کا بد ترینچہرہ بے نقاب ،ہزاروں ایکڑ اراضی کے لٹیرے نکلے
11 دسمبر 2012 (00:52)
لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسکتحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین کی سات ہزار ایک سو کنال پر مشتمل فارم ہاﺅس کی اراضی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 1960ءتک سرکاری ملکیت ، متاثرین اسلام آباد و دفاع ِپاکستان کی جنگ لڑنے والوں کے لیے مخصوص تھی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 60کی دہائی میں جب اسلام آباد بسانے کا منصوبہ بنا تو وہاں کے مقامی رہائشیوں سے زمین خریدی گئی۔اسلام آباد کے مقامی لوگوں کو ہر چار کنال کے عوض پنجاب کے زرعی اضلاع میں سو کنال اراضی الاٹ کی گئی۔ اسلام آباد کے ان متاثرین کو ملتان، جھنگ اور ساہیوال کے اضلاع میں بسایا گیا۔ جہانگیر ترین کا فارم متاثرین اسلام آباد اور 1965ءکی جنگ لڑنے والے فوجیوں کو ملنے والی زمین پر واقع ہے۔ جہانگیر ترین کے والد اللہ نواز ترین راولپنڈی پولیس میں ایس ایس پی تھے جنہوں نے گولڑہ اور بھارہ کہو کے ایس ایچ اوز کے ذریعے اسلام آباد مہاجرین کے نام پر پرمٹ حاصل کیا۔ اس وقت یہ پرمٹ پانچ سے دس ہزار روپے کے عوض حاصل کئے گئے۔ان پر مٹس کے ذریعے اللہ نواز ترین نے اپنے تعلقات کے ذریعے لودھراں میں سب سے اچھی جگہ پر اراضی حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنے تعلقات استعمال کرتے ہوئے فوجیوں کے نام پر بھی پرمٹ حاصل کئے۔ زمین حاصل کرنے کی تمام تفصیلات لودھراں کے لینڈ ریونیو ریکارڈ میں محفوظ ہیں۔ جہانگیر ترین لودھراں میں اپنے فارم پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میزبانی کر رہے ہیں۔ سات ہزار ایک سو کنال پر مشتمل یہ جگہ جھیلوں، فارم ہاو¿سز، ہوائی پٹی، پرتعیش سہولتوں اور آم کے باغات کے لئے مشہور ہے۔ عمران خان یہاں جہانگیر ترین کے ذاتی جہاز میں سوار ہوکر پہنچے اور انہی کی ملکیت والی ہوائی پٹی پر لینڈ کیا۔

جÛاÙگر ترÛ٠کا âبد ترÛÙâÚÛØ±Û Ø¨Û ÙÙاب ØÛزارÙÚº اÛÚ©Ú Ø§Ø±Ø§Ø¶Û Ú©Û ÙÙ¹ÛØ±Û ÙÚ©ÙÛ | رÙزÙØ§Ù Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù