Even if Bawla has to step in and put the thappas himself he'll do it for PDM to win.
باجوہ صاحب نے حج کر لیا ہے ۔ حج کے بعد یا تو ایمان تازہ ہو جاتا ہے یا رہا سہا بھی جاتا ہے ۔ امید ہے معاملہ پہلے والا ہو گا اور باجوہ صاحب بہتری کی طرف جائیں گے ۔ اور دیگر حالات بھی ٹھیک ہوں گے ۔