What's new

IHC Bar Association seminar on regime change

Acetic Acid

SENIOR MEMBER
Joined
May 10, 2021
Messages
2,479
Reaction score
1
Country
Pakistan
Location
Netherlands

Dr Moeed pirzada


Imran riaz khan




Ayaz Mir

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے رجیم چینج آپریشن سیمینار میں سینئر صحافی ایاز امیر کی نام لیے بغیر اسٹیبلشمنٹ، جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن، اور عمران خان کی طرف سے ایکسٹینشن دیے جانے پر کڑی تنقید،
۔
خان صاحب پراپرٹی ڈیلروں کو ہم پر مسلط کرنے پر آپ ذمہ دار ہیں یہ آپکی legacy رہیگی، آپ نے روایت توڑ کر 6 سال کی بجائے 1 سال اضافی دینے کو قانون بنوا دیا، یہ ہم سب بھگتیں گے، انکی ڈی ایچ اے والی بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی چاہے پورا ملک ختم ہو جائے، آپ کے ذہن میں راوی ریور اربن سٹی جیسی جو خباثتیں تھیں انکی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑے،
۔
آپکے دانشور وزیراعلی نے 15 سیمنٹ فیکٹریوں کو لائسنس دیے، جا کر دیکھیں تو سہی کن علاقوں میں یہ فیکٹریاں لگیں اور وہاں کیا تباہی ہورہی ہے،
۔
آپ نے رجیم چینج کے خلاف جو ردعمل دیا ہے وہ تاریخی یے، آپ آخری آپشن ہیں، چی گویرا ہیں، ہماری دعا ہے کہ آپ چی گویرا ہی بنے رہیں، کیونکہ آپکے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی آپشن ہے ہی نہیں،
۔
میں شہباز شریف اور حمزہ کو نہیں برداشت کر سکتا، زرداری اور اسکے فرزند کو برداشت نہیں کر سکتا، ہماری بدقسمتی ہے کہ آپ جن سے ہماری جان چھڑوانے آئے تھے انہی کو ہمارے گلے ڈال دیا،
۔

آپکی پیدا کی گئی بہت سی برائیوں کی legacy ہمیں بھگتنا ہوگی، امید ہے کہ آپ اپنی پیدا کردہ برائیوں سے ہمیں نجات دلوائیں گے۔
۔
ایاز امیر
 
Last edited:
. .
. .
May Allah protects him and others like him who are front runners in this struggle.
 
. .

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom