Maarkhoor
ELITE MEMBER
- Joined
- Aug 24, 2015
- Messages
- 17,051
- Reaction score
- 36
- Country
- Location
’ڈیم کی مخالفت، آرٹیکل چھ کے اطلاق کا امکان ‘
پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے ملک میں نئے ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کرنے والوں کو خبردار کیا ہے جو کوئی اس ڈیم کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف ممکنہ طور پر آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق سنیچر کو چیف جسٹس نے یہ بات لاہور رجسٹری میں ایک ڈویژن بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے بوتلوں میں ’منرل‘ واٹر یا صاف پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے خلاف از خود نوٹس پر سماعت کے دوران کہی۔
یاد رہے کہ آئین کا آرٹیکل چھ آئین سے انحراف کرنے سے متعلق ہے اور اس کے تحت بغاوت کے الزامات میں مقدمہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45533284